Take every chance u get in life,
Because somethings only happen once...
منافق اور بدتمیز میں اگر فرق کیا جائے
تو بدتمیز اتنا خطرناک نہیں
جتنا منافق۔ ۔ ۔
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
سہنے والے کمال کرتے ہیں۔ ۔ ۔
تنقید کیلئے علم کا ہونا ضروری ہے
جبکہ
نکتہ چینی کیلئے جہالت ہی کافی ہے۔ ۔ ۔
انکو ملتی نہیں منزل مقصود کبھی
جنکو آغاز کے انجام سے ڈر لگتا ہے۔ ۔ ۔
انسان کی انا اچھے سے اچھے رشتے برباد کر دیتی ہے۔ ۔ ۔
انسان جب اپنی خواہشات اور ضروریات کو محدود کر لیتا ہے تو پھر اسے جھوٹ بولنے کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی۔ ۔ ۔
زندگی کی حقیقت صرف اتنی سی ہے کہ انسان پل بھر میں یاد بن جاتا ہے۔ ۔ ۔
اپنے آپ کو بدل دو ۔قسمت خود بخود بدل جاتی ہے۔ ۔ ۔
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی
زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے۔ ۔ ۔
تنہائی وہ شے ہے جس میں انسان یا تو اللہ سے رجوع کرتا ہے یا پھر شیطان سے۔ ۔ ۔
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتے ہیں۔ ۔ ۔
A journey of a thousands miles begins with a single step...
Strive not to be a success, but rather to be of value...
Don't limit your challenges,
Challenge your limit....
Life is short, smile while you still have teeth😁😁...
مشکلوں سے لڑنا نہیں بلکہ سنبھل کر گزرنا سیکھیں ورنہ آپ کی شخصیت تباہ ہو جائے گی۔ ۔ ۔