Damadam.pk
Hni-05's posts | Damadam

Hni-05's posts:

Hni-05
 

Sirf Allah hi ha Jo aik sajday ma apna bna leta ha...

Hni-05
 

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خروش
کبھی اک ذرا سی بات سے انسان بکھر جاتا ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

دل سے اترے ہوئے لوگ سامنے بھی کھڑے ہوں تو نظر نہیں آتے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

خوبصورت زندگی کا راز
دعا کی جائے
دعا دی جائے
دعا لی جائے

Hni-05
 

لوگوں کو حق بات بھی وہ پسند ہے
جو ان کہ حق میں ہو۔ ۔ ۔

Hni-05
 

بعض رشتوں کے نام نہیں ہوتے
مقام ہوتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

لاکھوں طعنوں اور گھورتی نگاہوں کے حصار میں موبائل استعمال کرنا بھی آرٹ ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ایسی کونسی چیز ہے جو امی پہنتی ہیں اور ہم کھاتے ہیں؟؟؟
😝😝😝

Hni-05
 

گفتگو ایک ایسا عمل ہے
جس کی وجہ سے انسان
لوگوں کے دلوں میں اتر جاتا ہے
یا دلوں سے اتر جاتا ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

لوگوں کی نفرت کواتنا اگنور کرو کہ
انہیں اپنے زندہ ہونے پر شک ہونے لگے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود
ہوتی ہے بندہ مومن کی اذاں سے پیدا۔ ۔ ۔

Hni-05
 

حقیقت تک تم آ جاؤ
معرفت تک تمہیں وہ خود لے جائے گا۔ ۔

Hni-05
 

کائنات میں کوئ اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا
جتنا اللہ تعالٰی اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

جسے اڑنا پسند ہے
اسے گولی سے اڑا دیں۔ ۔ ۔
😂😂😂

Hni-05
 

میں اپنی امی کی فرمانبردار بیٹی ہوں ۔
جب تک وہ اٹھنے کا نہ بولیں مجال ہے کہ میں آنکھ کھولوں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

Log dusron ma hamiyan aisy nikaltay han
Jaisy khud order pr tyar huay hon......🙄🙄

Hni-05
 

اچھا وقت اس کا ہوتا ہے
جو کسی کا برا نہیں سوچتا

Hni-05
 

آیا تھا امتحان میں مضمون حسن۔ ۔ ۔
پرچے پر سب نے چہرہ میرا بنا دیا۔ ۔ ۔
🙈🙈

Hni-05
 

Always stay positive, work hard and make it happen...

Hni-05
 

فکر کی تلخیوں میں گم ہو کر آدمی بےسبب بھی ہنستا ہے۔ ۔ ۔