Damadam.pk
Hni-05's posts | Damadam

Hni-05's posts:

Hni-05
 

The road to your dreams isn't easy to navigate, sometimes dotted with mountains to climb, obstacles to overcome and hard......

Hni-05
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونے، عشق، پیسہ اور پھر خدا خدا۔ ۔ ۔

Hni-05
 

زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا
معلوم
ہمارے سر پر تو کئی دنوں سے آسمان بھی نہیں تھا۔ ۔ ۔

Hni-05
 

:غورطلب
فوٹو تو سب بنا لیتے ہیں
امیج بنانے میں ٹائم لگتا ہے۔ ۔ ۔
🤔🤔

Hni-05
 

کام ایسا کرو کہ نام ہو جائے
ورنہ نام ایسا کرو کہ نام لیتے ہی کام ہو جائے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

تنگ دستی میں سخاوت کرنا
اور طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا
بہترین نیکی ہے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

،یہاں بکتا ہے سب کچھ
،ذرا سنبھل کر رہنا
،لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں
غباروں میں ڈال کر۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

دوست، کتاب، راستہ اور سوچ
غلط ہوں تو گمراہ کر دیتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہونا ہو نہیں سکتا
مسلسل کا کہیں آ کر بدلنا بھی ضروری ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

تھی اک خوبصورت چہرے کی تلاش مجھے
پھر آئینہ دیکھا اور تلاش پوری ہو گئی۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ویران دل کا علاج قرآن پاک ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

قدر تو وہ ہوتی ہے
جو کسی کی موجودگی میں ہو
جو کسی کے بعد ہو
اسے پچھتاوا کہتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

مجھے آتا نہیں فن سر جھکا کے بات کرنے کا
میں حق کی بات پہ گردن کٹا دینے کی قائل ہوں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

زندگی جب مایوس ہوتی ہے
تبھی محسوس ہوتی ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ہنسنا سیکھنا پڑتا ہے
رونا تو پیدائش سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

اک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہے
اسطرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا۔ ۔ ۔

Hni-05
 

We mature with the damage, not with the years....

Hni-05
 

کچھ لوگ سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں
دل میں طوفان بھی ہوں تو چہرے پہ سکون رکھتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

سکون اور راحت سجدہ خدا میں ہے۔ ۔ ۔