Damadam.pk
Hni-05's posts | Damadam

Hni-05's posts:

Hni-05
 

عقل چھوٹی ہو جائے تو
زبان لمبی ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

مشکلات کا سامنا کرنا زندگی اور ان پر غالب آ جانے کا نام کامیابی ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

رلانا ہر کسی کو آتا ہے
ہنسانا بھی ہر کسی کو آتا ہے
رلا کر جو منا لے وہ بابا ہے
اور جو رلا کے خود بھی رو پڑے
وہ ماں ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
اللہ تعالیٰ اتنا دے گا کہ تھک جائیں گے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

جب آپ اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دل میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے اہل ہوں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

اگر آپ ہاریں گے نہیں
تو آپ کبھی بھی جیت کا مزہ نہیں لے سکتے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں
ٹوٹ کر گر بھی جائیں تو جھک کر اٹھا لینے چاہئیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

اللہ تعالیٰ ہم سے اتنی محبت کرتا ہے
کہ دن میں پانچ دفعہ اپنی طرف بلاتا ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ایک بات بتائیں
اگر موڈ آف ہو تو آن کیسے کرتے ہیں؟؟
🤔🤔

Hni-05
 

اب تو پنجابی کی یہ مثال بھی پوری ہو گئی ہے
"چھ دن ویلے تے اتوار دی چھٹی"
😂😂😂

Hni-05
 

Push harder than yesterday,
If u want a different tomorrow.....
🤔🤔

Hni-05
 

The real trouble with reality is that there is no background music....

Hni-05
 

اگرآپ تعریف سن کر خوش ہونے کی بجائے شک میں آ جاتے ہیں تو
یقین مانیں
آپ کو عقل آ چکی ہے۔ ۔ ۔
😏😏😏

Hni-05
 

جلنے والوں کا بھی کوئی قصور نہیں
ہمارے انداز ہی کچھ نرالے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

Success is not final,
failure is not fatal.
It is the courage to continue that counts....

Hni-05
 

معصوم سی آنکھیں
پیارا سا چہرہ
اچھا اخلاق
🤗🙈
یہ تو ہوئی میری بات
اور سنائیں کیسے ہیں آپ۔ ۔ ۔
😏

Hni-05
 

Be strong enough to stand alone,
smart enough to know when you need help
And brave enough to ask for it....

Hni-05
 

Holding onto anger is like drinking poison and expecting the other person to die....

Hni-05
 

زندگی میں جتنی بھی مشکلات ہوں اگر آپ پر عزم ہیں تو آپ کو کامیاب ہونے سے روکا نہیں جا سکتا۔ ۔ ۔

Hni-05
 

آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل بھر کی خبر نہیں۔ ۔ ۔
😔😔😔