A winner is just a loser who tried one more time....
Follow me..
اللہ تعالیٰ انسان کو ہمیشہ دکھ اسکی برداشت کے مطابق اور خوشی اسکی اوقات سے بڑھ کر دیتا ہے۔ ۔ ۔
Believe in yourself and all that you are.
Know that there is something inside of you that is greater than any obstacle...
Focus on where u want to go,
not on what u fear...
🤔🤔
جب سائنس کب کیوں اور کیسے پر رک جاتی ہے تب جواب آتا ہے
ان اللہ علی کل شیء قدیر
بے شک اللہ تعالیٰ ہر شے پر قادر ہے۔ ۔ ۔
اپنا سر اونچا رکھو
کہ تم کسی سے ڈرتے نہیں
اور اپنی نگاہیں نیچی رکھو
تاکہ پتا چلے کہ تم ایک باعزت گھرانے سے تعلق رکھتے ہو۔ ۔ ۔
حضرت علی۔ ۔ ۔
اگر آپ اللہ سے بات کرنا چاہتے ہیں
تو نماز پڑیں
اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سے بات کرے
تو قرآن مجید پڑیں۔ ۔ ۔
اگر کوئی آپ کو برا کہے اور آپ کو غصہ آ جائے
تو سمجھ لیں آپ واقعی میں برے ہیں۔ ۔ ۔
وہ احساس بہت ہی الگ ہوتا ہے
جب اللہ تعالیٰ کی محبت کو محسوس کرتے ہوئے آنکھوں سے آنسوں جاری ہو جائیں۔ ۔ ۔
آج کا انسان دولت کو خوش نصیبی سمجھتا ہے
اور یہی اسکی بد نصیبی کا ثبوت ہے۔ ۔ ۔
دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن لوگ وہ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دینے کی عادت ہے۔ ۔ ۔
سچ کے راستے پر چلنے کا یہ فائدہ ہے
کہ راستے میں بھیڑ نہیں ہوتی۔ ۔ ۔
اخلاق اور عمدہ کردار ایسا ہیرا ہیں
جو پتھر کو بھی تراش سکتے ہیں۔ ۔ ۔
زبان کو شکوے سے روک لے خوشی عطا ہوگی۔ ۔ ۔
حضرت ابوبکر صدیق۔ ۔ ۔
Motivation is key to change
And
Change is key to success....
There are many people who know u but there are few who understand u...
Understanding is deeper than knowledge....
Success isn't overnight.It's when everyday you get a little better than the day before.It all adds up....
میں نے چاہتوں کی سب کتابیں پھاڑ دیں
صرف اک کاغذ پہ لکھا لفظ ماں رہنے دیا۔ ۔ ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain