انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے
لیکن
نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے۔ ۔ ۔
کسی دانشور سے پوچھا گیا کہ غصہ کیاہے
خوبصورت جواب ملا
کسی کی غلطی کی سزا خود کو دینا
ذہانت اور حماقت میں یہ فرق ہے
کہ ذہانت کی حد ہوتی ہے۔ ۔ ۔
Confidence doesn't come when you have all the answers.
But it comes when you are ready to face all the questions...
اپنے وہ نہیں جو رونے پر آتے ہوں
بلکہ اپنے وہ ہیں جو رونے نہ دیتے ہوں۔ ۔ ۔
غرور ایک ایسی بیماری ہے
جوکسی بھی کم ظرف کو لگ سکتی ہے۔ ۔ ۔
A smile is light in the window of your soul....
Memories and possibilities are ever more hideous than realities....
One of the best ways to show respect is to simply listen when someone is talking...
Anything is possible if you just believe....
Forgiveness does not change the past
But it does change the future....
بڑا انسان وہ ہے جسکی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے۔ ۔ ۔
پھول یوں ہی نہیں کھل جاتے صاحب
بیچ کو دفن ہونا پڑتا ہے۔ ۔ ۔
آنسوں اس وقت مقدس ہوتے ہیں
جب وہ کسی اور کے دکھ اور تکلیف کو محسوس کر کے نکلیں۔ ۔ ۔
دنیا کی محبت سے رب نہیں ملتا
لیکن رب کی محبت سے دنیا اور آخرت دونوں ملتے ہیں۔ ۔ ۔
Never tell your problems to anyone.
20% don't care and 80% are glad you have them....
Wake up every morning with the thought that something wonderful is about to happen....
سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے
کہ زمین سے کی جانے والی سرگوشی آسمانوں پر گونجتی ہے۔ ۔ ۔
خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہے کیا؟
🤔🤔
نہیں نا
😶😶
تو پھر کیوں کہتے ہیں کہ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔ ۔ ۔
🙄🙄
Don't stress, look up to Allah, hand it back to him and he will turn it all around....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain