Damadam.pk
Hni-05's posts | Damadam

Hni-05's posts:

Hni-05
 

حساس لوگوں کو حساسیت اور سنگ دل لوگوں کو ان کا غرور مار دیتا ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

معافی نہایت اچھا انتقام ہے۔
حضرت علی۔ ۔ ۔

Hni-05
 

سال کا لمبا ترین دن کونسا ہے؟
🤔🤔

Hni-05
 

What comes easy won't last long
And
What last long won't come easy....

Hni-05
 

Never wish life were easier
Wish that you were better....

Hni-05
 

Every morning u have two choices.
Continue to sleep with dreams or
Wake up and chase your dreams.....

Hni-05
 

بڑے بڑوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی ضروریات پوری کیا کرو۔ ۔ ۔

Hni-05
 

بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ
روٹھنے کی بجائے اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

قابلیت اتنی بڑھاؤ
کہ تمہیں ہرانے کے لیے کوششیں نہیں سازشیں کرنی پڑیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

خاموشی کا ادب کرو
یہ آوازوں کی مرشد ہے۔ ۔ ۔
😶😶

Hni-05
 

Happiness will never come to those who don't appreciate what they already have....

Hni-05
 

When life puts you in tough situations
Don't say, "why me?"
Just say,"try me."

Hni-05
 

اللہ تعالیٰ سے دعا کرو تو قبولیت پر یقین رکھو۔ ۔ ۔

Hni-05
 

حسد اور گھمنڈ جب انسان کے اندر داخل ہو جائیں
تو وہ عقل کو باہر کر دیتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ہر انسان میں کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہوتا ہے
بس عقلمند عیب خود دیکھ لیتا ہے اور بیوقوف کے عیب دوسرے دیکھتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

آزمائے ہوئے کی دوبارہ آزمائش کرنا
اور ہر شیریں زباں کو دوست سمجھنا
خطرناک ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

زبان کا وزن ہلکا ہوتا ہے
لیکن بہت کم لوگ اسے سنبھال پاتے ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے۔ ۔ ۔

Hni-05
 

If you tell the truth you don't have to remember anything.....

Hni-05
 

You don't need a reason to help people...