صبر رکھو
ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے۔ ۔ ۔
وہ شخص کامیاب نہیں ہو پاتا
جس میں ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو۔ ۔ ۔ ۔
اللہ تعالیٰ کا بنایا ہوا ہر شخص مکمل اور خوبصورت ہوتا ہے
بس خامی اور کمی تو ہمارے اخلاق اور روائیوں میں ہے۔ ۔ ۔
تکلیف میں ہمیشہ صبر سے کام لیں
کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے۔ ۔ ۔ ۔
اگر اللہ تعالیٰ نے کچھ ایسا لے لیا
جسے کھونے کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا
جسے پانے کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ ۔ ۔
جن کا بھروسہ اللّٰہ تعالیٰ پر ہو
انکی منزل کامیابی ہے۔ ۔ ۔ ۔
Don't say anything that u don't want to become true for u....
اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ
جو اپنے سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے۔ ۔ ۔ ۔
صحراؤں کی سر زمین؟؟؟
🤔🤔
دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کے فرائض۔ ۔ ۔ ۔
The best things in life aren't things.....
The darkest nights produce the brightest stars....
🌟🌟🌟
Never laugh at someone's situation
Because u just never know if someday u will find yourself in the very same situation....
زندگی میں مشقت ختم ہو جاتی ہے
لیکن نیکی رہ جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔
جب انسان کے پاس جائے نماز ہو
تو اسے رونے کےلئے کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ ۔ ۔
اپنی زندگی ایسے جیو
کہ اللہ تعالیٰ کو پسند آ جائے
دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے۔ ۔ ۔ ۔
Take risks.
If u win, u will be happy
If u lose, u will be wise....
Look for something positive in every day, even If some days u have to look a little harder....
بات صرف عزت اور احترام کی ہوتی ہے
ورنہ
جو انسان سن سکتا ہے
وہ سنا بھی سکتا ہے۔ ۔ ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain