Learn from yesterday,
Live for today,
Hope for tomorrow....
انسان کی اصل ہستی اسکی سوچ ہے۔ ۔ ۔
اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو
تو پہلے اس کی طرح جلنا سیکھو۔ ۔ ۔
اگر آپ تھک جائیں
تو کچھ دیر اللہ تعالیٰ کے سامنے رو لیا کریں
مشکلوں کا وزن کم ہو جائے گا۔ ۔ ۔
قرآن پاک پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے
کہ جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو
کہ میں ہوں نا تمہارے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔
علم بے عمل آزار ہے
اور عمل بغیر اخلاص بیکار ہے۔ ۔ ۔
تمہاری روح کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں
کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو۔ ۔ ۔
جہاں سے ہماری سوچ ختم ہوتی ہے
وہاں سے اللہ تعالیٰ کا فیصلہ شروع ہوتا ہے۔ ۔ ۔