Damadam.pk
Hni-05's posts | Damadam

Hni-05's posts:

Hni-05
 

Give respect to people who tells the truth.
No mater how bad it is.....

Hni-05
 

سجدہ بھی اس وقت قبول ہوتا ہے
جب سر کے ساتھ دل بھی جھکے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

You deserve to be happy.
Don't let anyone make you forget that.....

Hni-05
 

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں
جو انسان کے اختیار میں نہیں
وقت انسان کو مجبور اور دولت انسان کو مغرور بنا دیتی ہے۔
حضرت علی۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

Half of your beauty comes from the way you speak....

Hni-05
 

Good, better and best.
Never let it rest. 'Til your good is better and your better is best....

Hni-05
 

Keep going.
Everything you need will come to you at the perfect time....

Hni-05
 

Life has two rules:
1- Never quit
2- Always remember rule#1....

Hni-05
 

ٹھوکر بھی انہی کو لگتی ہے
جن کو رب نے تھامنا ہو۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

جب عبادت سکون دینے لگے
تو سمجھ لیں
اللّٰہ تعالیٰ آپ سے راضی ہے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

منزلیں چاہے کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

اگر انسان صابر ہوتو اس سے کی جانے والی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

انسان کی آنکھیں اسوقت کھلتی ہیں
جب اسکی آنکھیں بند ہونے والی ہوتی ہیں۔ ۔ ۔

Hni-05
 

آئینہ جب اٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو
پھر دیکھایا کرو۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

ان لوگوں سے مت ڈرو
جو اپنا بدلہ لینا جانتے ہیں
بلکہ ان لوگوں سے ڈرو
جو اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

Pain changes people
Some become rude
Some become silent....

Hni-05
 

امید جب اللہ تعالٰی سے لگائی ہو
تو ٹوٹنے کا خوف نہیں ہوتا۔ ۔ ۔ ۔

Hni-05
 

The best apology is changed behaviour....

Hni-05
 

When someone lies to u,
It's because they don't respect u enough to be honest....

Hni-05
 

Every pain gives a lesson and and every lesson changes a person....