If you fail, never give up because F.A.I.L means
"First attempt in learning"....
If a friendship lasts longer than 7 years psychologist say it will last a lifetime.....
Follow me....
جو دوسروں کو عزت دیتا ہے اصل میں وہ خود عزت دار ہوتا ہے
کیونکہ انسان دوسروں کو وہی کچھ دیتا ہے جو اس کے پاس ہوتا ہے۔ ۔ ۔ ۔
تو نوازتا ہے یہ تیرا کرم ہے میرے مولا۔ ۔ ۔ ۔
ورنہ تیری رحمتوں کے قابل میری بندگی نہیں۔ ۔ ۔ ۔
اچھے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں
دلوں میں بھی
لفظوں میں بھی
اور
دعاوں میں بھی۔ ۔ ۔ ۔
جب انسان اللہ تعالی سے باتیں کرتا ہے
تو اسے لگتا ہے کہ ہاں اب سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ۔ ۔ ۔
،پریشانی خاموش رہنے سے کم
صبر کرنے سے ختم
اور شکر کرنے سےخوشی میں بدل جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔
اگر اپ عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہیں
تو اپنے دل میں انسانیت کےلئے محبت پیدا کریں۔ ۔ ۔ ۔
People will hurt you.
Allah will heal you....
People will humiliate you.
Allah will magnify you....
People will judge you.
Allah will justify you.....