Pak win da mtch. . .38 py All out hungkong😂😂😂😂😆


بدلتےانسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو🔥🔥
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے💔



Mojhy phrr say yad aya dd to abhi tak band nhi hova 🤓😃😃hahahhaha


تم سینہ پیٹ کر کہتے ہو یا حُسین(R.A)
ہم سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حسین ❤
من گھڑت نہیں کوئی قصہ حُسین کا ,,
سڑکوں پہ مت دکھاو تماشہ حسین کا ❤
قرآن کہہ رہا ہے زندہ ہیں سب شہید,,
اور تم نکالتے ہو جنازہ حُسین کا (R. A)

شوہر حضرات کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں ان کو ٹی وی کا ریموٹ ہی مل جائے تو اپنے آپ کو وزیراعظم سا محسوس کرنے لگتے ہیں😀😅😂🤣😎😝😍💯


حضرت ابوبکرؓصدیق سے روایت ہے؛ میں نے حضرت نبی کریم ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ سورج کبھی بھی عمر سے بہتر کسی شخص پر طلوع نہیں ہوا۔
یکم محرم الحرام
شہادت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ❤️🥀نیا سال مبارک
عشق کی راہ میں قدم رکھنے ہی والا تھا🙈
کہ میری چپل ٹوٹ گئی 😐☹️🥺😒😒😂😂😂
اصلی شرمندگی تو اس وقت ہوتی ہے😛😛جب بندہ گانا گاتا ہوا گھر میں داخل ہو اور سامنے مہمان بیٹھے ہو🙉😁😁😂😂😂



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain