نامحرم مرد عورت کا خفیہ تعلق تمہیں پتا ہے اللہ کے نزدیک سب سے بدترین رشتہ کون سا hai؟؟ نامحرم عورت اور مرد کا خفیہ تعلق اللہ کے نزدیک سب سے بدترین تعلق ہے۔ ایک لڑکی کے لیے اس سے بڑی اذیت کوئی نہیں ہو سکتی کہ وہ کسی کی گرل فرینڈ کا ٹاٸیٹل اپنے گلے میں لٹکا کر گھومتی پھرے ۔۔۔۔۔ ناجانے کیوں ہم اللہ کی حدود کو پار کر کے یہ سمجھنے لگ جاتے ہیں کہ اس سے کچھ نہیں ہو گا۔۔۔۔۔ ساری دنیا ہی ایسا کر رہی ہے اگر ہم بھی کر لیں گے تو کون سی قیامت آجاۓ گی میں تو بس بات ہی کرتی ہوں ہم تو بس دوست ہیں۔۔۔۔ یہاں ہم گناہ کو خود جسٹیفاٸڈ کرتے ہیں۔۔۔ کیا ایسا ممکن ہے جس چیز سے اللہ نے منع کیا ہو اُس میں ہمارے لیے کوئی فاٸدہ ہو؟ ظاہر ہے اُس کا نقصان ہے جب ہی تو اللہ نے اُس چیز سے منع کیا ہے تو پھر کیوں وقتی خوشی یا وقت گزاری کے لیے اللہ کی نافرمانی کی
*~ غلط کہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ؛ تیسرا شخص جب آتا ہے بتا کر نہیں آتا ، حقیقت تو یہ ہے تیسرا شخص آتا ہی کسی ایک کی مرضی سے ہے ، جب تک کسی کی مرضی شامل نہ ہو کوئی کسی کی زندگی میں دخل اندازی کر ہی نہیں سکتا ، مگر جب وہ مکمل طور پر شامل ہو جاتا ہے تو کسی ایک کا ذہنی سکون غارت کر دیتا ہے ، اِس لیے اپنی طرف سے پوری کوشش کیا کریں کہ آپ کسی کی کہانی میں ناحق 'تیسرے' نہ بنیں 💔"*🙃 ✨🖤🕊️par kuch log to majbor ho kr 3sry ko any dy dety hai right now