کوئی غم سے نڈھال ہے تو کوئی جنت کا طالب ہے
ضرورتیں سجدہ کرواتی ہیں عبادت کون کرتا ھے 🙂
ذرا سا بانٹ ہی ڈالو کہ دکھ بڑا ہے بہت
مجھے گلے سے لگاؤ کہ! اب بچھڑنا ہے_!
❤️
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران❤️
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان 🥀
May His Soul rest in peace ❤️... Ameen
Founder of the Nation 🥀
Quaid Azam
#25Dec
#QuaidDay
کر لی پوسٹ اِگنور؟🧐
مِل گیا سکون ؟🧐
بچا لیا ڈیٹا ؟🧐
ہو گئے امیر؟🧐
لے لی پراڈو ؟🧐
مبارک ہو پھر 😒😏😏
کبھی کبھی ڈھیروں لفظ ہونے کے بعد بھی بولنے کو دل نہیـــــں چاہتا۔۔۔۔
⤝ نہ بتانے کے لیے----
⤝ نہ جتانے کے لیے----
⤝ نہ ہمدردی کے لیے----
❤️🔥
تم نے اِحسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھااب وہ اِحسان جتا دو تو مزا آ جائےاپنے یوسف کی زلیخا کی طرح تم بھی کبھیکچھ حسینوں سے ملا دو تو مزا آ جائےچین پڑتا ہی نہیں ہے تمھیں اب میرے بغیراب جو تم مجھ کو گنوا دو تو مزا آ جائے

عجب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئ مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں 🌚
🔥💯

لبیک یا حسین ع 🌷
وہ آنکھ ہی کیا جو امام حسین ع پر نہ رویے .. اور آل رسول ص کہ مصائب پر نہ رویے وہ کیا ایمان ہے وہ کیا انسان ہے ..
امام حسین علیہ السلام پر رونا آقا محمد مصطفیٰ ص کی سنت ہے..
اہل سنت اسکالر محترم مولانا طارق جمیل صاحب
MiSs You Effi 😣😣

السلام علیکم
#عید__غدیر__مبارک__🌹❤️🌹
#مٙنْ_کُنْتُ_مٙوْلٙا_ہُ_فٙہٙذ_عٙلیؑ_مٙوْلٙا_🌹🌷🌺
عید غدیر یعنی عید اکبر کے مبارک ایام تمام موالیان حیدر کرار علیہ السلام کو مبارک۔

میں نے روتے ہوئے ہی پوچھا یہ کھانا اتنا لذیذ کیسے ہے؟ وہ بھی اچار کے ساتھ؟ مزدور نے کہا باؤ جی حلال کمانے کی کوشش کرتے ہیں شاید تبھی مزہ آتا ہے رُوکھی سُوکھی کھانے کا بھی.
مجھے نہیں یاد میں نے کتنے لقمے لگائے اسکے بعد اسکی روٹی کے اور اپنی کمائی پر دھیان لگا کر سوچتا رہا خود کا گریبان حرام سے بھرا لگا.... وہ دن ہے اور آج کا دن ہے...
حلال کمانے کی کوشش کرتا ہوں اور ہاں....
" مجھے اب برگر نہیں پسند، سادہ روٹی کھاتا ہوں جو بہت لذیذ ہوتی ہے۔
بس یہ وہ آخری الفاظ تھے جو میں نے غور سے سنے بھی اور دیکھا بھی.... اتنے میں آواز آئی، جی سر آپکا آرڈر کیا ہے؟
میں نے مکڈونلڈ کے سٹاف کی طرف دیکھا تو میری آنکھوں سے آنسو نکل رہے تھے اور منہ میں ایک لفظ نہیں تھا بس اتنا کہا کہ..."مجھے برگر نہیں پسند" اور کھڑکی چھوڑ کر ان مزدوروں کے پاس جا کر رُک گیا، مجھے سر پر کھڑا دیکھ کر وہ دونوں بوکھلا گئے.... ایک نے کہا باؤ جی ابھی چلے جاتے ہیں بس روٹی کھانے چھاؤں میں بیٹھ گئے... اور میری آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو بہنے لگے میں نے انکے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھ کر کہا اپنی روٹی سے ایک نوالہ دوگے؟ اس نے پوری روٹی میری طرف بڑھا دی اور جھٹ سے ایک پرانی سی بوتل کھول کر اپنا پانی بھی میرے آگے کر دیا....
میں نے ایک نوالہ اچار کے ساتھ جو منہ میں لیا کاش میرے پاس الفاظ ہوتے کہ اس دنیا کے سب کھانوں سے لذیذ لقمہ تھا میں
آج پھر گھر پر سبزی پکی تھی اور میرا دل برگر کھانے کو تھا، گھر سے نکلا مکڈونلڈ پر لمبی لائن میں میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک پاس والی دیوار کے سائے میں ایک شخص آبیٹھا جو غالباً مزدور تھا اور ایک رومال سے دو سُوکھی روٹیاں نکالیں روٹیاں کھولیں تو اندر ہری مرچ کا اچار تھا سامنے روٹی کھول کر رکھی اور ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگی اور نوالہ توڑا، میں اُسے غور سے دیکھنے لگا... اس کے ہر لقمے پر اسکے چہرے پر ایک عجیب خوشی اور شکر محسوس ہو رہا تھا، اتنے میں ایک اور مزدور آکر اس کے پاس دیوار کے سائے میں بیٹھ گیا اور اپنے رومال سے روٹی نکالی لیکن اسکی روٹی میں اچار بھی نہ تھا تب اس پہلے مزدور نے کھاتے ہوئے اپنی روٹی کا اچار اس کی روٹی میں رکھ کر کہا.... "میرا پیٹ فُل ہوگیا تھا اچھا کیا جو تم اچار نہیں لائے ورنہ میرا ضائع ہو جانا تھا"

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain