قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
.... آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
بس اس لیے ہر کام اَدُھورا ہی پڑا ہے
خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے
Verily, with every difficulty there is relief.
عین ممکن ہے کہ "اظہار" پہ وہ "چھوڑ ہی جائے
ہم نے خاموش "محبت" کو ہی "غنیمت" جانا!!!!
ہم ہیں وہ دستِ سیاہ بخت
کہ جن کو
شوخ رنگوں کی تمنا میں___
فقط راکھ ملی__! - " 💔✌️
ツ
مجھ کو میسر نہیں پاگل کوئی اپنے جیسا
عقل والوں سےکروں غصہ تو غصہ ہونگے🖤✨
🖤
" اس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے 📎
ہم یوں ہی بیزار نہیں ہوئے اس دنیا سے
ہم نے کئی خواہشات کا جنازہ پڑھا ہے.


مر تو جانا ہی ہے ایک دن...💔
تم جو مل جاؤتو تھوڑا اور جی لے ھم... ❤️



