🌹🍀 عیدِ غدیر جب سے مناتے ہیں مومنیں اک دوجے کو گلے سے لگاتے ہیں مومنیں سب سے بڑی جو نعمت و ثروت کی عید ہے ہاں مومنوں یہ خاص ولایت کی عید ہے 🌹🍀 (جشن عید غدیر) #Eid_e_Ghadeer #molaali
پیغام غدير پیغام انسانیت ہے،پیغام غدير کو دوسروں ٹک پہنچانا اميرالمؤمنين علی بن ابی طالب علیہ السلام کی نصرت کے مترادف ہے، غدير روح رسالت ہے، غدير توحید ونبوت کا محور ہے،غدير عبادت و اطاعت پروردگار کی جان ہے،غدير عالم انسانیت کے اتحاد ویکجہتی کے نایاب نسخہ ہے(شیخ زاھد حسین زاھدی)
فراق یار کی بارش ملال کا موسم ہمارے شہر میں اتراکمال کا موسم بہت دنوں سے میرے ذہن کے دریچوں میں ٹھہرگیا ہے تمھارے خیال کاموسم محبتیں بھی تیری دھوپ چھاوں جیسی ہیں کبھی یہ ہجر'کبھی یہ وصال کا موسم