Damadam.pk
Honey.77's posts | Damadam

Honey.77's posts:

Honey.77
 

مجھے وہ تم پرانے والے یاد آتے ہو .."
oo janaaa"
جو میری باتوں کی قدر کیا کرتا تھا.. "

Honey.77
 

پھر میں نے یہ سوچ کے جانے دیا
ooo janaa
کسی کو زبردستی اپنا بنانے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا

Honey.77
 

مجھے پتا یہ دنیا تمہیں بممصروف کردے گی
ooo jana
تم میرے بغیر بھی جی لو گے

Honey.77
 

مسکرا کے نہیں غور سے دیکھ مجھے
oo jana
میں جو پہلی تھی وہ نہیں رہی

Honey.77
 

کہاں سے لاؤں جدائی کا حوصلہ
Ooo janaa
کیوں اس قدر قریب آ گئے تھے تم

Honey.77
 

ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ جاتی ہے
ooh janaa
پھر لوگوں سے کسی شکایت

Honey.77
 

دنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن تنہائی میں بیٹھ کر کسی انتہائی عزیز انسان کا خیال آجانے پر محسوس ہونے والے درد کا کوئی مقابلہ نہیں!!🥺

Honey.77
 

💔سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ

Honey.77
 

😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡I hate my self 😫😫😫😫😫😡😡😫😡😫😡😫😡😫😡😫

Honey.77
 

اے اللہ مجھے معاف کرنا
کچھ لوگ مجھے سے معاف نہیں کیے جائے گے 💔🥹

Honey.77
 

مجھے تو یہ خوف ہو رہا ہے 🥺🥺
کہ حکومت قربانی کے گوشت میں سے بھی اپنا حصہ نہ مانگ لے 😂😂😂

Honey.77
 

ماں کا بھی کوئی دن ہوتا ہے بھلا۔۔؟؟
ماں کے بغیر تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا
اللہ ہم سب کی جنت کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

Honey.77
 

آپ کو اندازہ ہی نہیں اس غم کا جو آپ کے لہجوں سے ملا تھا۔۔۔🖤

Honey.77
 

زندگی کی ٹھوکریں بڑی نرالی ہوتی ہیں جب بھی لگتی ہیں یا کسی کی اصلیت دکھا دیتی ہیں یا کچھ نہ کچھ سکھا دیتی ہیں۔

Honey.77
 

اور میرا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جن کے سر چوبیس گھنٹے درد کرتے رہتے ہیں، سوتے ہیں تو کچھ تو کچھ سکون میسر آتا ہے اور جیسے ہی آنکھ کھولتے ہیں تو ساتھ ہی یہ سر درد پھر سے شروع ہو جاتا ہے، جب کوئی پوچھے کیسے ہو تو یہ بتاتے ہوئے بھی شرم آتی ہے کہ سر میں درد ہے، آخر کتنی دفعہ بتائیں ؟ اور کب کب ؟ تو ہاں یہ درد سر جھیلنے والے کچھ بھی جھیل سکتے ہیں ، اور پتا نہیں ہمیں کتنی اذیتیں ہوتی ہیں جن کو ہم نے سر درد کا نام دیا ہوتا ہے۔

Honey.77
 

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن پر ہمیں بہت اعتبار ہوتا ہے، اُن سے بہت سی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں، اور ہم ان پر یقین کر بیٹھتے ہیں کہ وہ ہمیں لبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، آہستہ آہستہ دل کی ہر بات ہم اُن سے شئیر کرتے ہیں، اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں، اپنے چھوٹے چھوٹے غم ہم انہی کو بتاتے ہیں مگر نہ جانے کیوں وہی لوگ اچانک ہمیں منہ کے بل گرا کر
روتا ہوا چھوڑ جاتے ہیں۔

Honey.77
 

میں سوچتی تھی لوگ کیسے کسی کے پیچھے رُل جاتے ہیں،اب خود کو دیکھتی ہوں تو ۔۔۔۔تو سوچتی ہوں ایسے رُل جاتے ہیں!!!💔🥀🥺

Honey.77
 

:کبھی زندگی ایک پل میں گزر جاتی ہے کبھی زندگی کا ایک پل نہیں گزرتا

Honey.77
 

, " Never cry fOr that persOn whO
rejected u,
Just smile and say
"Thanks for giving the chance tO
find sOmeOne better than u" ..

Honey.77
 

یقین کریں جب مان ٹوٹتا ہے ناں تو آنکھوں سے آنسو خود بخود جاری ہو جاتے ہیں اس کے بعد انسان خاموش ہو جاتا ہے نہ کوئی شکوہ ہوتا ہے نہ کوئی شکایت، صرف خاموشی ہوتی ہے اور
طویل خاموشی>>