Damadam.pk
Honey.77's posts | Damadam

Honey.77's posts:

Honey.77
 

بہت کچھ کھو دیا ہے یار،
اگر تم بھی چلے جاؤ گے تو کوئی بات نہیں
مجھے پتہ ہے آج نہیں تو کل تم مجھے چھوڑ ہی دوگے،
ویسے بھی زندگی کا نام ہی ہر ایک پیاری چیز کو کھونا ہے:)

Honey.77
 

لکھنے کو لکھ دوں حال زِندگی مگر ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا🥀

Honey.77
 

Daily Routine
"You'll never change your life until you change something you do daily. The secret of your success is found in your daily routine." - John C. Maxwell

Honey.77
 

آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا ۔۔۔۔یہ مٹی کے لوگ کیا وفا کریں گے🙂💔

Honey.77
 

He: tumhe kya chahiye
le me : gajry la do 😩

Honey.77
 

خواہش تھی________زندگی رنگ برنگی ہو
اتفاق دیکھیے، جتنے بھی ملے گرگٹ ہی ملے🥀🖤

Honey.77
 

وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
🌚🥲

Honey.77
 

عورت کو بد کردار کہنے والا مرد اگر ضرورت پوری کرنی ہو تو پاؤں تک چومتا ہے

Honey.77
 

دل تو بہت معتبر چیز ہے ،
سنبھالنے والے تو اپنے پیاروں کے پاؤں کی مٹی تک سنبھالتے ہیں!
🥀🥀

Honey.77
 

ma Kisi ko follow ni krti
Jo krna chachta ha KRY follow mujy ye na kry ..
but ma follow back ni krti Kisi .ko 🙄🙄

Honey.77
 

سنو ایک جملے پر دل و جان نہ ہار دینا🙂
لوگ رسمن بھی کہہ دیتے ہیں 🫠
مجھے تم سے محبت ہے 😫

Honey.77
 

نبھانا ہی مشکل ہوتا ہے، چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے😔

Honey.77
 

اپنے من پسند شخص کی آواز ریکارڈ کر لے
اور ان کی تصویریں اپنے پاس محفوظ کر لیں ۔۔۔۔
یہ نہ پوچھیں کیوں؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقت بہت ظالم ہوتا ہے 🥺💔

Honey.77
 

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹✨

Honey.77
 

میرا لفظ لفظ ہی عشق ہے
تیرا لفظ لفظ ہی کمال سہی
میرا عکس سراپا عشق ہے
تیراعکس اک خیال سہی
میری طلب میرا یار ہے
تو طالب حیات سہی
میرے عشق میں جو مشک ہے
وہ تیرے ہجر کی ہی سوغات سہی
مجھے اس دنیا سے کیا لینا
میرا سب کچھ میرا یار ہی✨🫀

Honey.77
 

🦋 ٭🖇️🔏🍁✍️
*فقط کچھ دنوں کی بات ہے...🍁*
*ہم آپ کو کبھی بھی کہیں بھی میسر نہیں ہوں گئے*💔🥲

Honey.77
 

پر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر " جاتا ہے ، کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں ، کچھ اعتماد ، کچھ دوستی ، کچھ خوشیاں اور کچھ ہماری زندگی .

Honey.77
 

:صبر کی کئی قِسمیں ہوتی ہیں،اور کوئی بھی قسم آسان نہیں💔

اور ایک دن میں اپنی ساری اُداسیاں لے کر اللہ کے پاس چلی جاؤ گی۔۔۔ انشاء اللہ
H  : اور ایک دن میں اپنی ساری اُداسیاں لے کر اللہ کے پاس چلی جاؤ گی۔۔۔ انشاء اللہ - 
Honey.77
 

محبتوں کے نگر میں۔۔۔
چاہتوں کے شہر میں ۔۔۔۔
ہر سو عداوتوں کا بسیرا ہے۔۔
ہر شخص یہاں منافق۔۔۔
تیرے منہ پہ تیرا میرے منہ پہ میرا ہے۔۔۔