I was only a time pass in your life but one day you will realise that the time that you passed with me was the most beautiful time you have ever spend.❤️🔥
میری بد دعا ہے
مُجھے بے سکوں کرنے والے کبھی سکون سے نہیں رہو گے۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے تُم سب پہ پڑے گی
"اِن شاء اللہ "
آمین ثم آمین
کچھ لوگوں کو میں کبھی معاف نہیں کروں گی پھر چاہے عید ہو ، شبِ برات ہو، یا پھر زندگی کا آخری دن ہو۔
Avoided
Once you feel you are avoided by someone,
Never disturb them again.
پلکوں کی حد توڑ.....کر دامن پر آ گرا، ایک آنسوں میرے صبر کی توہین کر گیا🥀🥺
ربا میریا تُو نہیں ڈاڈھا
دنیا بہت ڈاڈھی اے
Sometimes all you can do is smile. Move on with your day, hold back the tears and pretend you're okay.
مجھے نہیں پتا محبت کیسے کہتے ہیں
پر میں ایک شخص کے لیے اکثر رو پرتی
ہو
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہان والوں کے لئے رحمت ہی بنا کر بھیجا ہے۔
(سورۃ الانبیاء:107)
You must remember that some things legally right are not morally right.
کچھ لوگ ذہن پر ایسے سوار ہوتے ہیں کہ ان کے سوا کوئی یاد نہیں رہتا🌷
ایسے شخص سے رابطے کی بھیک مانگنے کی بجائے کنارہ کر لینا ہی بہتر ہے جسکے آپکی آواز باعث سر درد ہو اور آپکے لکھے گئے الفاظ کاپی پیسٹنگ ہو ،جو کسی کے بھی کہنے پر تمہارے کردار پر بات کر جائے یہاں تک کہ وہ تمہیں مر جانے تک کا کہہ دے تو سوچو اس شخص کی نظر میں تمہاری کیا اہمیت ہو گی اسلئے روز خود کو کسی کے لئے اذیت دینے سے بہتر ہے تم اپنا راستہ الگ کر لو کیونکہ عزت نفس سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی ✨🥀
کوئی لفظوں کیلیۓبیٹھا رہا
کسی نے آنکھیں پڑھ لیں
اچھے اچھوں کا فیض پایا ہے
ہم کو اچھا لگا بُرا ہونا
لوگ نظریں جمائے رکھتے ہیں
کیا مصیبت ہے دلربا ہونا
تم نے چھوڑا ہے تو اب مر تو نہیں سکتی ناں
سال دو سال لگیں گے مگر جُڑ جاؤں گی
جہاں ساری اُمیدیں ٹوٹ جاتی ہیں وہاں سے اللہ کی ذات معجزے کرنا شروع کرتی ہے۔
تم بس بھروسہ رکھو باقی اس کا کام ہے وہ کب،کیسے وسیلہ بناتا ہے۔
آزمائشوں سے ڈرو مت۔
وہ ذات اپنے پیاروں کو ہی مشکل میں ڈالتی ہے۔
لیکن یاد رکھنا وہ کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی۔
ہر قدم پر بڑے غور سے تمہاری دعاؤں کو سنتی ہے۔
اور عنقریب وہ تمہیں تمہارے صبر کا صلہ دے گی۔
بس اسی پر بھروسہ کرنا۔
جب مشکل پڑے تو صبر اور نماز سے مدد لینا۔
دیکھنا سہی کیسے سب کچھ بلکل ٹھیک ہو جائے گا۔
دنیا میں جھوٹے لوگوں کو ہی بڑے ہنر آتے ہیں سچے لوگ تو الزاموں سے ہی مر
جاتے ہیں
جھوٹ اس لئے بھی بک جاتا ہے کیونکہ سچ کو خریدنے کی اوقات
ہر کسی کی نہیں ہوتی ....
مجھے گرے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے
" A real man doesn't love a million girls. He loves one girl in a million ways.
♥️🫶🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain