Damadam.pk
Hoor_Malik11's posts | Damadam

Hoor_Malik11's posts:

Hoor_Malik11
 

رگ رگ وہ سمایا میرے دل پر وہ چھایا میرے ♥️🌎

Hoor_Malik11
 

نگاہیں ڈال دوں جس پر اسے مرنا ہی پڑتا ہے
بڑی معصوم قاتل ہوں ، کبھی پکڑی نہیں جاتی🙂✨
#Hoor Malik 🥰

Hoor_Malik11
 

اے ربِّ دو جہان ترے اس جہان میں
کوشش کے باوجود مِرا دل نہیں لگا ۔۔۔۔🖤..Mood off 😐

Hoor_Malik11
 

رابطے تعلق کی جان ہوتے ہیں🖤...
H o O r..

Hoor_Malik11
 

میرے بعد تمہارے ساتھ کون بیٹھے گا؟
نہ جانے کون کرے گا برابری میری

Hoor_Malik11
 

کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں محبت ہی کریں گے

Hoor_Malik11
 

یونہی بے سبب نہ پھر ا کرو ۔۔
کوئی شام گھر بھی رہا کرو ۔
وہ غزل کی سچی کتاب ہے ۔
اسے چپکے چپکے پڑھا کرو ۔۔
#....Hoor❣️

Hoor_Malik11
 

خود ہی تعریف کرتے ہو،
خود ہی تفریق کرتے ہو۔۔
خود کر کے بھروسہ تم،
پھر خود ہی تحقیق کرتے ہو،۔۔۔!!
امرت❤

Hoor_Malik11
 

“جس کسی کو بھی اپنے دن کا دو تہائی وقت اپنی ذات کے لئے میسر نہیں سو وہ غلام ہی ہے۔”
~ فریڈرک نطشے

Hoor_Malik11
 

حق بات پر تنقید کوئی آج نہیں"حور"ء"
بے درد زمانے کی یہ رِیت پرانی ہے🍂
حور ملک💔

Hoor_Malik11
 

❤کبھی کبھی غصہ مسکراھٹ ❤
سے زیادہ خاص ہوتا ھے ❤
*کیونکہ ☺مسکراہٹ تو سب کے لئے ہوتی ہے*❤️
*😊مگر غصہ ان کے لئے ہوتا ہے*
*❤جنہیں ہم کبھی کھونا نہیں چاہتے..*❤️
FaiRy ❣️

Hoor_Malik11
 

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جان ہوتے ہیں🙂💔
😌🌺

Hoor_Malik11
 

گھر کے کاموں میں تاخیر بھی تو ہو سکتی ہے نہ۔۔۔
یہ لڑکا بات سمجھتا نہیں لڑ پڑتا ہے۔۔۔❤😍😁
.
.
.
#Hoor

اگر" HoOr " اپنا جوتا چھوڑ آئے 
تو کیا آپ اس کے پیچھے آئیں گے ؟ "محترم" 🤷🏻♀️
H  : اگر" HoOr " اپنا جوتا چھوڑ آئے تو کیا آپ اس کے پیچھے آئیں گے ؟ "محترم" - 
Beautiful People image
H  : ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے ...... ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا - 
Hoor_Malik11
 

مجھ سے ہر بات کرسکتے ہیں سوائے محبت کے ____! 💜
#Hoor Malik❣️

Pakistani Celebs image
H  : اگر محبت کا کوئی چہرہ ہوتا تو تمھاری طرح دلکش ہوتا۔♥️ - 
Hoor_Malik11
 

"ویسے سبین کا بیٹا ذرا پراؤڈ سا ہے،نہیں؟"
"نہیں، وہ شروع میں یونہی ریزرو سا رہتا ہے۔"
"اور بعد میں؟"
حیا نے گہری سانس لی۔
"بعد میں بھی ایسا ہی رہتا ہے۔ اس شروع اور بعد کے درمیان کبھی کبھی نارمل ہوجاتا ہے۔"
جنت کے پتے______⁦🕊️⁩💜

Social media post
H  : Insha Allah ♥️ - 
Hoor_Malik11
 

بے اعتبار شخص تھا سو وار کر گیا
لیکن میرے شعور کو بیدار کر گیا
کچھ میں نےاشتعال میں شکوے گلے کیے
کچھ وہ شکایتیں سربازار کر گیا
پہلے وہ میری زات کی تعمیر میں رہا
پھر مجھکو اپنے ھاتھ سے مسمار کر گیا
وہ آملا تو فاصلے کٹتے چلے گئے
بچھڑا تو رستے میرے دشوار کر گیا