میں لہجوں کو محسوس کر لیتی ہوں
مجھے خواہشات سمجھا دیتی ہیں
یہ بات سچ ہے
کہ مجھے کہنا نہیں آتا
میرا غصہ آنسوٶں میں بہہ جاتا ہے
میں ہر بات محسوس کرتی ہوں
پر
میں خاموش رہتی ہوں
سہی وقت کا انتظار کرتی ہوں
لہجے مجھے سمجھا دیتے ہیں
کہ کون خفا ہے اور کون بے زار
#Hoor


دنیا اتنی بڑی ہے لیکن یقین مانو میرا واسطہ ہمیشہ فضول لوگوں سے پڑا ہے 🖤🌸
حور پریشان سی 🤷
خوشیاں درختوں پہ نہیــں ملتیں۔۔۔
ان کی آبیاری دلــوں میـــں ہوتی ہے۔
انہیـــــں قائم رکھنے کے لیے شکوے
شکایتیں نظر انداز کر دیں ۔۔۔۔۔🌹♥️🌹
Good Night
Stay safe and blessed







اکتوبر رہ گیا تھوڑا ، نومبر آنے والا ہے
تیری یادوں کو لے کر پھر دسمبر آنے والا ہے..!!
#_____H_O_O_R💔
ایسا نہیں کے میں کوئی گہرا راز ہوں 🥀
ایسا بھی نہیں کے ہر کوئی سمجھ لے مجھے❤
╭┈────────⧼
╰┈─....✍️
#Hoor 💕
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ۔
یوں ہی نہیں ہو جاتی چائے سے نسبتیں ہمدم۔❤️🔥💯
#شام بخیر ☕
تم میرے لیے سردیوں کی اس دھوپ کے جیسی ہو
جس میں بیٹھ کر کتاب پڑتے ہوۓ گلابوں کی خوشبو محسوس کی جاتی
تم گرمیوں کی اس چھاؤں جیسی ہو
جس میں بیٹھ چند پل سکون کے میسر ہوتے
تم سکون ہو،💙
#For my sis🥰 and Bestie Fairy ❣️
محبت کو کسی ماضی
"لمحے سے کوٸ مطلب نہیں ہوتا ۔۔محبت ہے کا صیغہ ہے"🌍
یہ تھا اور تھی نہیں ہوتی "
یہ ہوتی ہے اور سدا ہونے کو ہوتی ہے
اُسے کہنا____!🌸
وہ میری پہلی یا آخری نہیں "😋
وہ میری تمام شُدہ محبت ہے 🥰❤️
#Hoor Malik?
کوئی بھی خاص سبب تو نہیں لگاؤ کا
وہ ایک شخص مجھے قدرتی پیارا ہے
#Mr.Malik ❤️
ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﻨﺎ
ﮐﭽﮫ ﮐﭽﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﭘﮑﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﻮ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﭽﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮍﮮ ﻣﺠﺬﻭﺏ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
ﯾﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﺮﮮ محبوب ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ
ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ
ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﺗﮑﻨﮯ ﺗﮭﮯ
ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﭙﻨﮯ ﺗﮭﮯ
ﺳﺐ ﺍﺷﮏ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﻨﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﻨﺎ
#Hoor ❣️
زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا....!!!❤️
چند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے...!!!❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain