...🥀
زندگی تیرے قرب کے لمحوں میں قید تھی یارا..🙂💔
..🥀
غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے۔۔ 💫🎧🎤
دوستو ! مری طبیعت کا بھروسہ کچھ نہیں
ہنستے ہنستے آنکھ میں رنگِ ملال آ جائے گا !
جانے کس دن ہاتھ سے رکھ دوں گا دنیا کی زمام
جانے کس دن ترکِ دنیا کا خیال آ جائے گا !
خورشید رضوی💛
جو اپنے راستے خود ڈھونڈتے "
حور"
منزل بھی انہیں ملتی ہے ..!
بے سکونی بڑھ جاۓ تو عبادت کا وقت بڑھا دو اللّٰه سے بات کرو اور اپنے دکھ کا مداوا اسی سے مانگو وہ ہی رحیم و کریم ہے ❤




🥀تجھ کو میں کتنی شدت سے چاھوں.......! 🖤
چاھے تو رہنا...! تو بےخبر.....!💔🥀...
🎤💞
میں ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﻣﯿﮟ ﺁ ﺟﺎؤں ﺗﻮ ﺍﺟﯿﺮﻥ ﮐﺮ ﺩوں
ﺗﺮﮮ ﺭﺍﺑﻄﮯ،ﺗﺮﮮ ﺿﺎﺑﻄﮯ،ﺗﺮﮮ ﺳﺎﺑﻘﮯ۔ﺗﺮﮮ ﻻﺣﻘﮯ۔۔🖤🔥🖤
Hoor✌️
۔کسی شام اے میرے بے خبر !!
وہی رنگ دے میری آنکھ کو ۔۔۔۔۔
وہی بات کہہ میرے کان میں ۔۔۔۔۔۔!!
مجھے دیکھ، مجھ پہ نگاہ کر ۔۔۔۔۔۔۔
کہ ۔۔۔۔۔۔ میں جی اُٹھوں تیرے دھیان میں 🖤...
یار من..♡
میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں...!
میرا تذکرہ تم ہو...♡
تشریح تم ہو....♡
محبت تم ہو...♡
🖤🦋
#Rooh e man❣️
" hashim kardar "
وہ تیار ہے وہ ہمیشہ ہی تیار ہوتا ہے، وہ اچھا آدمی نہیں ہے لیکن وہ ایک عظیم آدمی ہے۔۔!!
𝑵𝒂𝒎𝒂𝒍 😍
آج کل ہوں زیرِ سایہ اُس نظر کے
آج کل میں خود کو اچھی لگ رہی ہوں❤
Hoor🤭
"کہیں کچھ ایسے لمحے میسر ہوں
کہ جن میں....
𝑯𝒐𝒐𝒓❤ 𝑭𝒂𝒊𝒓𝒚😘 اور 𝑴𝒂𝒏𝒐😍 اکٹھے ہوں ،رنگ ہوں،پھول ہوں،اور بے شمار قدرتی نظارے!
اور ان دلکش نظاروں میں گھری کینوس پہ رنگ بکھیرتی ہوئی ۔۔۔۔۔مانو❣️
۔۔𝑴𝒊𝒔𝒔 𝒚𝒐𝒖 𝑴𝒂𝒏𝒐 😘😌
اور پھر توکل تو یہ ہے
کہ قبولیت کہ آثار نظر نہ بھی آئے
تب بھی دعا مانگنا جاری رکھا جائے ❣️✨
*📍🥀جیسے پھول اپنے وجود کی گواہی اپنی خوشبو سے دیتے ہیں، ایسے ہی بندہ مومن اپنے ایمان کی گواہی اپنے خوبصورت اخلاق سے دیتا ہے..!!!💯
# شب بخیر ❣️
وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
اگر یہ رسم و رواج سے بغاوت ہے تو ہے
سچ کو میں نے سچ کہا جب کہ دیا تو کہ دیا
اب یہ لوگوں کی نظر میں حماقت ہے تو ہے
#H"
ہم اسیر اپنی ذات کے کسی خواب کے نہ خیال کے 🥀
محبت💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain