جو خوبصُورت ھے وہ اچھا ھے ، اور جو اچھا ھے وہ جلد ھی خوبصُورت ھو جائے گا۔
”سیفو“ یونانی شاعرہ
تم سے صرف گلابوں کی بات کرنی ہے ہمیشہ
تم سے خوشبوکے روابط ہی رہیں تو اچھا ہے
🌹🌹
کچھ بھی کہنا ہو بُرا لوگ تو سبھی کہتے ہیں
تم کسی اور طریقے سے , سدھارو مجھ کو
یوں تو کسی بھی طور میں نے ماننا نہیں
میں محبت ہوں , محبت سے پکارو مُجھ کو !🌼
”بچوں کی جادوئی معصومیت والی مُسکراہٹوں کا اصل راز یہ ہے کہ ان
کا کوئی ماضی نہیں ہوتا“
❤️
"اگر زندگی آسان ہوتی تو اللّٰہ کبھی بھی جنت کا وعدہ نہ کرتے"
💞
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا ✨
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے✨
💞Hoor•́ ‿ ,•̀
ہم سمجھتے ہی نہیں تمہیں مدِ مقابل اپنا✌️
تُم فضُول میں بنے پھرتے ہو مخالف ہمارے🖤
💞
کبھی کبھی...!!
محسوس ہوتا ہے...!!
لفظ بھی...!!
لَمّس رکھتے ہیں...!!
کوئی بات پڑھ کر...!!
مُسکرا دینا...!!
اور کسی...!!
تحریر پر آنکھیں نم ہو جانا...!!
کِسی بات پہ دل کا دھڑکنا...!!
اِسی بات کی دلیل ہے...!!
ہے ناں...؟؟
لفظ بھی لَمّس رکھتے ہیں🖤
💞
لڑکیوں کو کورس کی کتابیں پڑھتے موت آتی ہے
مگر ناول پوری رات جاگ کر پڑھ سکتی ہیں ۔"😒
#ناول کی دیوانی😇
ہر حال میں مسکرانے کی ٹھانی ہے،
اے زندگی ہم نے ابھی ہار کہاں مانی ہے۔ 🥰🖤
ہاں میں وہی لڑکی ہوں
جو اپنی دنیا میں جیتی ہے❣️
جو زندگی کی تلخیوں پر ہنستی ہے
جو چاند تاروں سے باتیں کرتی ہے🌜
جو پھولوں کو اپنا دوست رکھتی ہے🥀
جسکا دل کالے،سفید رنگ کا دیوانہ ہے🥰
جو بچوں کے ساتھ بچی ہو جاتی ہے
جو بارش کی دیوانی ہے🌨️
جو ناولز پڑھنے کی شوقین ہے
ہاں میں وہی لڑکی ہوں🤗
#Hoor👑
- Mother is an energy source of my life. ❤️✨
Love you maa😘🥰❤️
𝑵𝒂𝒎𝒂𝒛💞 + 𝑫𝒖𝒂💖 = 𝑷𝒆𝒂𝒄𝒆 ❤
سر طور ہو سر حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے🙃
وہ کبھی ملے،وہ کہیں ملے،وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی❤🥀🍂
#_______💫🖤🥀
مجھے محبت کرنا نہیں آتی 🙂
سنو! محبت تم کر لینا 🖤
میں بس وفا کروں گی اور تاحیات کرو گی۔🥰🤍
حور______🖤🔥
قسمت والوں کو ملا کرتی ہیں من چاہی محبتیں 💔
مسکراؤ،☺️🥀
کہ دنیا تمہاری اداسی سے نہیں بدلے گی۔۔!!💯🔥
Assalam 0 alaikum 💕
They said: chai is bad for Health
Me: wo muhabat hi kya jo takleef na de....🤤❤
_𝙃𝙤𝙊𝙧 👑
حیا کا جب بھی ذکر ہو••
اکثریت کی سوچ کا مرکز عورت ہوتی ہے.جبکہ حیا دار ہونا مرد کے لیے بھی اتنا ہی لازم ہے جتنا عورت کے لیے ✨🔐🥀
🦋🖤 Good morning 🌺
Good Time⏰+ crazy friends😇 = great Memories ♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain