میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں بدلتے ہوئے لحجے💔،
میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خدا دیکھا♥️
#Allah 💞
اگر کسی کی مسکراہٹیں، آپ کے وجود سے وابستہ هے،🌺 تو یقین کیجیے،🌹 آپ کا وجود قابل رشک هے،
#شب بخیر
پہلے دل، پھر دلربا، پھر دل کے مہماں ہو گئے💙
#Hoor❣️
کسی کو اتنا حق بھی مت دیجئیے ۔۔۔کہ وہ فیصلہ کرے کہ.۔۔۔آپ کو کب ہنسانا ہے اور کب رُلانا۔۔۔!!!
#Hoor Malik 💞
یاراں! وہ جو ہے میرا مسیحائے جان و دل
بے حد عزیز ہے مجھے ، اچھا کیے بغیر..!!
#HoOr❤️
تیرے چند لمحے ، مجھے درکار ہیں لیکن
شرط یہ ہے کہ گھڑیاں نہیں دیکھیں گے ♥️
Mr.❤️
جن سے محبت کا دعویٰ ہوتا ہے نا انھیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لیے نہیں چھوڑ دیا جاتا انھیں اپنے پاس رکھنے کے لیے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے💙♥
#HoOr💞
کئی لبوں کی عیــادت کو مُلتــوی کر کے
وہ هَنس پَڑی تو دِلاسوں کے رَنگ اُڑنے لگے
#Rooh e man❤️
_______🤍❤️🩹👑
سو میں پیاری لڑکی نہ ہوں نہ بننا چاہتی ہوں "
میں وہ ظالم لڑکی بننا چاہتی ہوں جو ایک دن
اپنے محل پر راج کرے گی اپنی مرضی کی شہزادی بن کر "
حالم "
تیری شرطوں پر ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے.
میں ماں کے باغ کی خوبصورت کلی🥀
myri maa Myri jannat 🥰❤️
اور پھر میں خود بھی میری سمجھ سے باہر ہوں😀
#حور نادان سی🤭
میں نے کبھی بھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ
میری کمی کسی کو اداس کرے گی ۔۔!
...😊😊
رکی ہوئی تھیں خزائیں کئی زمانوں سے
وہ ہنس پڑا ہے تو موسم بھی خوشگوار ہوا🖤
#sukoon e qalb❣️
وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی
تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا
In Sha ALLAh
Jumma Mubarak ❤️
اُس کو میری بے رُخی کا اندازہ نہیں شاید
اُس شخص نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل... 🔥
👑 "چندا" __✨🥀
کرّۂ ارض کے ہر اُس خطے، ہر اُس مقام پر تنہائی کا عنصر موجود ہے جہاں تم نہیں ہو!
Mr.❣️
عورت کو چاند نہیں ہونا چاہیے...🖤🥀
جسے ہر کوٸی شوق سے، ...
محبت سے، ...
چاہت سے دیکھتا رہے...
میرے خیال سے عورت کو
سورج ہونا چاہیے جسے کوٸی بھی
عام شخص نہ دیکھ سکے ...
وہ جسے دیکھنے کیلیے خاص قوت درکار ہو
وہ جسکی روشنی کی حدت سے
آنکھیں چندھیانے لگے...
وہ جسے دیکھنے کیلیے آنکھ اٹھاٸیں ...
تو وہ ہزار بار جھپکے...
وہ بولے تو اسکے لہجے کی
تپش برداشت نا ہو۔۔🥀...
وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں🌸❤️
میرے چہرے پے رونق کا سبب 🙈🌙
انہیں بتاؤ کہ✨🥰
" هَذَا ھُوَا نُورَالحُب"💍🌏🔐🌹
یہ محبّت کی روشنی ہے 🔗✨❤️
❤️💥
❣️Hoor ❣️
ﺟﻮ ﺑﭽﮭﺎ ﺳﮑﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ‘ ﺟﻮ ﺳﺠﺎ ﺳﮑﯿﮟ ﺗﺮﮮ
ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺘﺎﺭﮮﺭﮐﮫ‘ ﻣﯿﺮﯼ ﻣُﭩﮭﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﻼﺏ
ﺩﮮ...🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain