کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش✨
کبھی ذرا سی بات پر انسان بکھر جاتا ہے🥀
The greatest gift of life is "Friendship" 🥰 And I have received it ♥️😍
Alhamdulilah..🥰
Fairy ❤️
میں "
تتلیوں کے پیچھے بھاگنے والی..🦋
رنگوں سے کھیلنے والی...🌸💫
قدرتی مناظر اور خوشبوؤں سے باتیں کرنے والی
اک عام سی لڑکی ... ♥️
لیکن اپنے دل کی ریاست کی ملکہ ہوں✨🖤
#________________𝙼𝙰𝙻𝙸𝙺𝙰😍
میرےدردِ دل سے ہیں بےخبر
میراکربِ جاں نہیں جانتے
میرےآس پاس جو لوگ ہیں
میری تلخیاں نہیں جانتے
میرےضبطِ دل نے بھلا دئیے
مجھےعرضِ درد کے قائدے
میری آنکھ اشک سے بےخبر
میرے لب فغاں نہیں جانتے
یہ جوکر رہے ہیں نصیحتیں
انہیں مشوروں کی ہیں عادتیں
دلِ خواب زدہ انہیں چھوڑ
یہ تیری داستاں نہیں جانتے.......
♥وہ ہنستا ہے تو مل جا تا ہے_________ مجھے سکون🥰
♥وہ شخص میرا انتخاب ہے کو ئی اسے اُداس نہ کرے☺
💞 Hoor Love 💞
للقلبِ أنتِ حُباً، للروحِ أنتِ حياة و للعينِ أنتِ إكتفاء۔"❤️
"دل کے لئے تم محبت ہو، روح کے لئے تم جان ہو اور آنکھ کے لئے تم کافی ہو۔"❤
❤️ kharoos 🤭
تمہیں پتا ہے تمہارے بغیر ہر سمت اداسی ہے۔🙃♥️
#shona❣️
اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو...!😥😰😭
میں نے بلاک کر دیا...!😂😂
نہ ڈھولا ہوسی،نہ رولا ہوسی...!😂
Just post 😜😜😜...
کچھ تحفے حسین ہوتے ہیں تمہاری طرح
کچھ نام مسحور کن ہوتے ہیں میری طرح
# Hoor, "A" ❤️
جیسے چاند بغیر روشنی کے ماند پڑجاتا ہے...!
جیسے خوشبوں کے بغیر پھول ماند پڑ جاتا ہے....!
جیسے آسمان سیاروں کے بغیر ماند پڑجاتا ہے.....!
ویسے ہی اے میرے قلبی ساتھی تیرے نا ہونے سے میرا دل میں خلا ہوجاتا ہے
سنگ رہے میرے اس منزل تک
جہاں ملتی ہو راہیں جنت کی
_____
#ح و ر ❣️
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا 🖤
#خانزادی❣️
تمھارا کہہ دینا ، " تمھاری ہوں " ♥️
میری لیے دنیا کے خوبصورت ترین الفاظ ہیں ✨💝🥀
🔐♥️
#𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌
درد سہنے میں __________ کمال رکھتی تھی•💯
سواۓ خود کے وہ سب __کا خیال رکھتی تھی•🥰
ہاں وہ نازوں سے ____ پلی بابا کی لاڈلی گڑیا•😍
جانے کیسا حوصلہ _____ بے مثال رکھتی تھی•👌
لب پہ آتی نہ تھی _______کبھی حرف شکایت•🍂
وہ ویران آنکھوں میں لاکھوں سوال رکھتی تھی•🌚
آنکھ نم تھی لبوں ________ پہ تھا تبسم اسکے•🤫
جانے کیسے وہ اتنا ____ ضبط کمال رکھتی تھی• 🖤
دل میں درد کا _________ سمندر لے کر ہر وقت•😥
جانے آنسو کہاں ________ سنبھال رکھتی تھی•🙂
بے چین شہر کی _____ وہ پر سکون سی لڑکی• 🌝
رسم دنیا کا کتنا _________ خیال رکھتی تھی•🍁
#Hoor
رسول االلہ ﷺ نے فرمایا:
لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
یہ ایسی دعا ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان شخص اسے پڑھ کر دعا کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرمائے گا۔
(جامع ترمذی: ³⁵⁰⁵)
صبح بخیر🌞
"فیشـــن چاہـے جتنـا بھـی خـوبصــورت لگـے مگـر وہ پـردے اور شـرم و حیـا سے زیـادہ خـوبصـورت نہیـں ہوتـا..♥💯
تجھے خبر ہے ؟ تو بالکل دعاؤں جیسا ہے
دعا بھی وہ جو مصیبت کے وقت کام آئے__❤️
#🌺✨
دوستی سراسر قربانی‘ ایثار اور امتحان و آزمائش کا نام ہے کہیں‘ نارنمرود میں چھلانگ لگا کر اور کہیں میدان کربلا میں گردن کٹا کر حق دوستی ادا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ…
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
اگر میں یہ کہوں کہ تم میرا دل ہو تو غلط نہیں ہوگا۔۔۔۔🖤🫠فیری میری جان 🖤
حور❣️
ہم لہجوں کے تلخیوں سے بھرے لوگ...🖤
اگر چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے☕💯
♥️🌮☕شام بخیر
تمہارے پاس سے ھمیشہ خیر کی خبر آۓ
میری آنکھیں تمہیں ھر دور میں مسکراتا ھوا دیکھے
🥰
Good morning 🌺
لہجے میں اگر رس ہو تو دو بول بہت ہیں ❤️ انسان کو رہتی ہے محبت کی زباں یاد
#❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain