وہ تجھے بھول جائے تو تجھ پر بھی لازم ہے
روٹی کھا چا پی فلماں ویکھ موجاں مار🙂
حور سیانی سی🤗
جو تم مایوس ہو جاؤ
تو رب سے گفتگو کرنا
وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنا
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو برا مانو گے تو
یہ سو بھی جاتا ہے
اگر تم حوصلہ رکھو
وفا کا سلسلہ رکھو
جسے تم خالق کہتے ہو
اس سے رابطہ رکھو
میں دعوے سے کہتی ہوں
کبھی ناکام نہ ہو گے...!🤍
#یقین❤️
قوسِ قزح کے رنگ تھے میرے خلوص میں
احباب سارے رنگوں کے ، اندھے ملے مجھے....
#😐🧐
اور اللہ ہمارے نصیب کی چیزیں خاص طور پر اپنی حفاظت میں رکھتا ہے بس انسان کو اللہ کی رحمت پر یقین ہونا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔🥀🙃
# صبح بخیر ❣️
اِک فقط تُجھ سے تغافل نہیں برتا میں نے
ورنہ ہر ذات سے مفروُر ہوئے پھِرتے ہیں۔۔
#HOOR( ◜‿◝ )♡
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں
جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے❤️
#💞💕
دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں 🔥🥀
میں خلوص کی دنیا میں نوابوں کی طرح رہتی ہوں
#khanzadi😍
ہائے میٹھے دھن کی ہنسی
ہاۓ حسین چہرہ____🍂❤️
یہاں پرمیں خود سے مخاطب ہوں🤭🙈
#Hoor cute c 🤗🤭
آؤ نا،....
اِس فَرقِِ نظر کو بهی مِٹا دیں،
کہ دُنیا یہ سمجهتی ہے
میں اور ہُوں تُم اور ہو
#A"❤️
عَینِی ترٰی کلَّ یومٍ وجوہُ مختلفۃ
و قلبی جاحدُُ اَن لا شیئَ مُمْتَلِئَۃ.
میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں لیکن دل بضد ہے کہ کچھ بھی کافی نہیں ہے، تمہارے سوا
_______🕊️💜
❤️qaraar😍
♥️᭄
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں۔۔۔
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں۔۔۔
لمحے خوبصورت ہوتے ہیں
اور ہاں،
کچھ لوگ بھی۔۔۔♥️✨
*★᭄❥︎𝒚𝒂𝒅𝒂𝒊𝒏😍
" کون آنکھوں میں چبھے کرب کو پڑھتا ہوگا!؟
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
کبھی عشق ہے مجھ کو مجالس سے
تو کبھی میں سنسان لڑکی ہوں
کبھی دل کی خواہش زبان پہ لا دوں
کبھی ضرورت سے بھی اجتناب لڑکی ہوں 🖤ح و ر
وہ اک شخص صحیفہ دل پر نزولِ عشق کی مانند ہے 🌼🧡
محترم😍
میں ایک کھلی کتاب ہوں🌷
تھوڑی الہڑ ہوں،تھوڑی نادان ہوں🥀
پر اپنے گھر کی میں جان ہوں🦋
میں ہنستی ہوں، مسکراتی ہوں🌙
میں ہواؤں سے لہراتی ہوں💫
تھوڑی سیانی ہوں،تھوڑی دیوانی ہوں🌺
ایک پیاری سی کہانی ہوں❤️
❤️✨حور🎀
عشق تو آتا ہے مجھے اگر کروں تو کمال کر دوں ۔۔❤️🥀
مگر وہ بن کے ملے محرم تو عشق بے مثال کر دوں ۔۔😍
#Malik ❤️
تمہیں اس سے محبت ہے تو ہمت کیوں نہیں کرتے۔🖤
"- مجھے بلا کا عشق ہے اُس کی تنگ نظر سوچ سے
میں اُسے بنا دوپٹے کے اچھی نہیں لگتی! - "😇🖤🥀
#دیوانی😇
یہ جو میں بخار میں ہوں،
میں اپنے رب کے حصار میں ہوں
)🖤
#🤕🤒
واسطہ حسن سے کیا، شدتِ جذبات سے کیا
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا
مری مصروف طبعیت بھی کہاں روک سکی
وہ تو یاد آتا ہے اس کو مرے دن رات سے کیا
محسن نقوی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain