ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے...
#Malik❣️
-𝐁𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐡𝐚𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐩𝐫𝐞𝐭𝐭𝐲 𝐟𝐚𝐜𝐞. 𝐈𝐭’𝐬 𝐚𝐛𝐨𝐮𝐭 𝐡𝐚𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐚 𝐩𝐫𝐞𝐭𝐭𝐲 𝐦𝐢𝐧𝐝, 𝐚 𝐩𝐫𝐞𝐭𝐭𝐲 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐚 𝐩𝐫𝐞𝐭𝐭𝐲 𝐬𝐨𝐮𝐥♥🦋
اگر ہم بھولنا چاہیں
تو تم کو بھول سکتے ہیں
ہاں، یکسر بھول سکتے ہیں
سراسر بھول سکتے ہیں
مگر یہ بات تو تب ہے
اگر ہم بھولنا چاہیں
🍂🍂
#♥️♥️
اگر یہ عشق ھے تو پھر , وہ شدتیں کہاں گئیں ؟
اگر یہ وصل ھے تو پھر , محال کیوں نہیں رھا ؟
کہیں سے نقش بجھ گئے , کہیں سے رنگ اُڑ گئے
یہ دِل تیرے خیال کو , سنبھال کیوں نہیں رھا ؟
🖤✨......Hoor♥️
بہکا تو بہت بہکا سنبھلا تو ولی ٹھہرا
اس خاک کے پتلے کا ہر رنگ نرالہ ہے🍁
جو ایک اداس ہو تو دوسرے کو فرق پڑے
ہم مزاج دوستــــــ خدا کی بڑی نعمت ہے...!!
#F@iry ♥️ Hoor 🎀
#___سنو۔۔۔۔۔۔👇
جان سے زیادہ عزیز ہیں مجھے تیری خوشیاں
اپنی ہر مسکراہٹ, میں تیرے سر سے وار دوں ....
#Rooh e man ❣️
یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
ishQ..❤️
🌸✨____ہزاروں محبتیں نچھاور ہوں گی تم پر
مگر ہم جیسی شدتیں نہ ملیں گی تجھے____❤️. ....
Hoor😊



دل گمشدہ...کبھی مل ذرا.... !!
مجھے وقت دے....میری بات سن.... !!
🖤🔥

یوں بھی ہزار طرح کے الزام ہم پہ ہیں
تُو بھی ہمارے سر سہی الزام ہی تو ہے
تُم نے اِسے سُنا ہی نہیں غور سے کبھی
یہ خاموشی بھی اصل میں کہرام ہی تو ہے...
Hoor😐
_*ﺟﮭﻨﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳــﺎﺗﮫ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺩﺷــﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ....!!!*_
_*ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﺍن ﮐﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﺁﺳــﺎﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ....!!!*_🙂
تو اگر مجھ سے گریزاں ہے تو چل ساتھ میرے😍
😜میں تجھے بھاڑ"کی دہلیز پر چھوڑ آتی ہوں
❤️ خانزادی🥰
رات ہو اور چاند نا ہو تو وہ رات رات نہیں لگتی مجھے ایسا لگتا ہے جیسے ویرانگی ہے ۔ اور یہ چاند سکون قلب ہے دل کا قرار ہے رات میں چاند کی موجودگی ٹھنڈی سی لگتا ہے میرے ذہن کو ۔ چاند کی موجودگی مجھے ایسی لگتی ہے۔ جیسے سے یہ میرا کب سے منتظر تھا۔ حلانکہ مجھے اس کی موجودگی سکون سا لگتی ہے ۔ پر پتا ہے جب دل کا موسم ہی اداس ہو تو یہ چاند مجھے اور بھی اداس کر دیتا ہے....🖤🤍
Pagli♥️
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی....
#HoorAm💕

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain