خود پر کُھلتی ہوں ، خود میں بند ہوں میں
کچھ ایسی ہی ، خود پسند ہوں میں♥️..
#Malika😍
اگر ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﮔﺊ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔی ﻣُﺴﺘﺮﺩ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ🖤
ﺍﺻﻮﻝ ﭘﺮﺳﺖ ﮨﻮﮞ مجھے ﺍﻧﺎ ﻋﺰﯾﺰ ﮬﮯ ﺍﭘﻨﯽ.🥀
#MaLik
#حور ملک🖤🥀🔥
وہ جو احمد بھی ہے اور محمد بھی ہے
اُس پہ لاکھوں درود، اُس پہ لاکھوں سلام ❤️😍❤❤❤جمعہ مبارک
کاسہٕ حرص کو دنیا بھی نہیں بھر سکتی
دل بسانا ہو تو____اک شخص بڑا ہوتا ہے💓
🥀🥀..
😊
جیسا میرے ساتھ ہُوا ہے ویسا اُس کے ساتھ نہ ہو!🍁🍂
مُختصر یہ کہ ؛ میں نے مُکافاتِ عمل بھی معاف کِیا......💔🙂💯.
... Malik 💕
ہمارے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص۔۔۔!!!
اُسے ہم سے عزیز اور بھی بہت تھے ۔۔۔!!!...
🙂
تیرے سجدوں میں سر رکھ کر
غموں سے جیت جاتی ہوں یا رب❤️💕
شب بخیر۔۔🥰
"متاعِ زیست" میں شامل رہے ہزاروں رفیق
وہ "جس کی چاہ" تھی دل کو مگر وہی نہ ملا..!
😌...دل گرفتہ
تسکین نا ہو جس سے
وہ راز بدل ڈالو❤
جو راز نا رکھ پائے______
ہمراز بدل ڈالو !!🔥
Khanzadii❤️
یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا🥀💔
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے🖤✨
.. 🔥
اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ غور سے اذان کی آواز سننے سے ہی ڈپریشن دور ہوجاتا ہے۔۔❤
... Good night 💕
Me as a skin doctor:
agar pimple thek nahi hu rahi thu
Ap filter lgaya kro...
😇😂

ہائے وہ شخص کہ جس کی خُوبئِ گُفتار سے
عِشق اردو سے ہُوا۔۔۔شاعری اچھی لگنے لگی❤..
Koji🥰
اگر وہ پوچھ لے ہم سے "تمہیں کس بات کا غم ہے"؟
تو پھر کس بات کا غم ہے اگر "وہ پوچھ لے ہم سے"
..پگلی🤗😇

ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر
خوش گمانی بھی کہیں کا نہیں رہنے دیتی ..!!..
Hoor❤️
عشق سنتے تھے جسے ہم وہ یہی ہے شاید
خود بخود دل میں ہے اِک شخص سمایا ہوا
🔥..
Ishq💕
ہجوم میں فنِ خلوت ___ ، غم میں فنِ تبسم ,🦋
دونوں پہ ہے عُبور ہمیں ، کہ مُرشدِ مِزاج ہیں !🧡
حورم❤️
تعلق مقناطیس کی طرح ہوتا ھے دونوں طرف سے کشش ہونی چاہیئے ایک دوسرے کے ساتھ جڑنے کی جہاں کسی ایک نے کشش کھو دی وہاں تعلق ختم ۔۔۔۔
..🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain