𝘐 𝘧𝘰𝘳𝘨𝘦𝘵 𝘢𝘣𝘰𝘶𝘵 𝘵𝘩𝘦 𝘸𝘰𝘳𝘭𝘥 𝘸𝘩𝘦𝘯 𝘩𝘦 𝘩𝘰𝘭𝘥𝘴 𝘮𝘺 𝘏𝘢𝘯𝘥 💖🥀
جـــو بھی دِکھا اداس , گلے سے لگا لیا!!!
رویا ذرا سا کوئی تو ہم اُس کے ہو لئے!!!
💞💞...
#Fairy❤️

محبت ! شہرِ برزخ میں کِھلی خُوشبوئے جنت ھے_🌼
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے
نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے
تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے
#ishQia❤️

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں
یعنی میں بیان کر کہ بتاوں کہ اداس ہوں 🙂 😔
Feeling sad 😐😞
" غم مسلسل ہو تو احباب بچھڑ جاتے ہیں 🖤🥀
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
جون ایلیا
جون ایلیا کا نام سنتے ہی ذہن میں آنے والا) پہلا شعر ارشاد فرمایئں 🙂✨)
♡︎ "انازادی"♡︎
❁یہ لفظ سننے میں کتنا پُر کشش لگتا ہے نہ🥰
انا ایک انسان کو خاص طور پر ایک لڑکی کو اتنا مظبوط بنا دیتی ہے کہ بڑا سے بڑا گناہ اس کا سامنا کرنے سے ڈرتا ہے😌
ایک لڑکی میں انا کا عنصر ضرور ہونا چاہیے جس سے اس کا نفس محفوظ رہتا ہے🙂
وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن جاتی ہے🔥✌️
انا زادی🥰❤️
ایک ہـی شـخص پہ مرکُـوز ہے دُنیا میـری
یعنی اِک شخص مُجھے ارض و سما جیسا ہے__❤️
#DevilAngel❤️
۔
عجیب قسمت ، نصیب اُلجھا ،
غلط لکیریں ، میرا مقدر ۔ ۔ ۔
ہاں گردشوں میں یہ آ گیا ہے
میرا ستارہ بغیر تیرے ۔ ۔ ۔ ۔
ہجرِ کامل ، فراق حاوی ،
جدائی یکسر ، طویل دوری ،
خواب قربت ، وصال حسرت
میں ہوں تنہا بغیر تیرے ۔ ...
ح و ر۔۔❤️

انائیں تھم بھی جائیں تو اب واپس نہ آنا تُم
جہاں پر تُم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے
ishQ❤️
کام عشق کے آڑے آتا رہا
اور عشق سے کام الجھتا رہا
پھر آخر تنگ آکر ہم نے
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا..
🙂❤️
آنکھ کے شرک سے بھی خود کو بچائے رکھا
تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے💞
#Malik💕


کیا انسان کو سچی محبت صرف ایک بار ہوتی ہے، کیا کسی کے جانے کے بعد دوبارہ کسی دوسرے شخص سے محبت ہونا ممکن ہے؟...🤔🤔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain