وہ میرے ساتھ میرے خیالوں میں کہیں رہتا ہے 💕
بن کہ سورج صبح کے اجالوں میں کہیں رہتا ہے 💕
.
شام کے ساتھ ہی بڑھ جاتی ہیں یادیں اسکی 💕
وہ چاند کے گرد بننے ہالوں میں کہیں رہتا ہے 💕
.
اس ہی کے پیار سے بنتی ہے کائنات میری 💕
وہ میری شاعری کے حوالوں میں کہیں رہتا ہے 💕
.
وہ میرے پاس ہو ہمیشہ یہ ضروری تو نہیں 💕
وہ میرے ساتھ حسیں خوابوں میں کہیں رہتا ہے 💕
#❤️❤️
𝐑𝐚𝐢𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐚𝐢𝐧𝐲 𝐰𝐞𝐚𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐚𝐫𝐞 𝐚𝐥𝐰𝐚𝐲𝐬 𝐦𝐚𝐤𝐞𝐬 𝐦𝐲 𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐢𝐞𝐬𝐭.
💜☂️..

سجدے مکمل کرنے والوں کی
کہانیاں اللہ ادھوری نہیں چھوڑتا
#حور ملک❤️

میں چاہتی ہوں کہ جب میں مروں تو فرشتے کہیں۔۔اے اطمینان والی روح داخل ہو جا جنت میں اس طرح کہ تو اس سے راضی اور وہ تجھ سے راضی
آمین..
شب بخیر 💕
دعاؤں میں یاد رکھیے۔۔
آگر تم آن لائن ہو
تو میری پوسٹ پر آؤ
کبھی دیکھو کہ سب غزلیں
اداسی کا اشارہ ہے
کبھی پرکھو سبھی نظمیں
بہت خاموش رہتی ہیں
بہت بے رنگ ہیں الفاظ
ہیں میرے خواب ہے رونق
بہت لائک بھی ملتے ہیں
کمنٹ بھی خوب آتے ہیں
مگر ان میں نہیں ہو تم
تو سارے رنگ پھیکے ہیں
آگر تم آن لائن ہو
تو میری پوسٹ پر آؤ
کوئی دو لفظ کہہ ڈالو
میری تسکین ہو جائے
جو پوری پوسٹ پھیکی ہے
ابھی رنگین ہو جائے_....,👉Hoor❤️
𝐀𝐒𝐒𝐀𝐋𝐀𝐌 𝐎 𝐀𝐋𝐈𝐀𝐊𝐔𝐌 #Happy____birthday my loving Bestie...
پھول بھی ہیں بہت حسین مگر
تم پھولوں سے__ بهى خوبصورت ہو..
؛''''' سالگرہ مبارک پیاری لڑکی😘🥰🥰
میری دعا ہے کہ
خواہشوں کے سمندر کے سب موتی تیرا مقدر ہوں ،
پھول چہرے ، پھول لہجے ، تیرے ہمسفر ہوں ،🔥🔥
WishinG U happy Birthday 🎈🎂may all your dreams & wishes comes true...love you so much my fairy😘😘😘😘...
🎂🎂سالگِــــــــــــرہ بہــــت بہـــت
مبــــــــــــــــــــــــارکـــ 🎂🎂 💝🍰🎂
ملــے تجھــے نہ کبھی دکھ زنــــدگی میں❤
پھــول کی طرح تو مہکــے ، خــدا کرے❤..
AlwaAlways keep your blessing private, not everyone wants to see you win🖤
#حور🌸
تیری جھوٹی محبت پہ لعنت
تیرے وعدوں کی ایسی کی تیسی
Hoorr 🥀
میں وہ لڑکی ہوں 🌸💕
جو محبتوں کی اسیر ہے🤗
جو اپنی دنیا میں جیتی ہے😍
جو شرارتوں سے لوگوں کو ہنساتی ہے
جو رنگوں کو اپنا دوست رکھتی ہے🌸🥀
جو ہر رنگ میں ڈھل جاتی ہے🌹
اداس ہو تب بھی مسکراتی ہے
جو بارش کی دیوانی ہے💦😍
پاگلوں جیسی دکھتی ہے
ہاں میں وہ لڑکی ہوں🤗🥀
جسکو اپنے پاگل پن سے محبت ہے❤️
#Good Morning 🌅


"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
حور#
شہرِ گم گشتہ میں اک تیری محبت کے سِوا🦋
کون سی شے ہے جو آنکھوں کو یوں ٹھنڈک بخشے!....❤️
#Hoor
تم بے ثمر رُتوں میں ,
بہاروں کی ھو اُمید
تم رھگذارِ شوق میں ,
جذبہ جُنوں کا ھو
تم آرزو ھو ،
اہلِ تمنا کی ھو خلِش.
تم رَتجگوں کی بھیڑ میں ،
لمحہ سُکوں کا ھو
#Hoor❤️
جو ربّ کو میرے قبول ھو
وہی کاش میرے اصول ہوں
وہی صبر ہو، وہی گفتگو
وہی سادگی وہی عاجزی
♥️❣️
برداشت نہیں تمہیں کسی اور کے ساتھ دیکھنا
بات شک کی نہیں حق کی ہے 💕
Hoor❤️❣️
اپنی انا کی جیت میں دنیا کی مان کر__
محروم میری ذات سے اک شخص ہو گیا__
(-_-) <<--- (-_-)۔۔
#حور من❤️
یوں تو توجہ کی محتاج نہیں ہوں میں________!!!! ✌
لیکن ایک شخص کی بے توجہی بڑی ذہر لگتی ہے
مجھے _________!!!!!💘🥀
🥀🥀💘
For someone 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain