•••فقط ایک کا ہونے میں ہی__
حُسنِ بندگی ہے❤'
•••جو روز قبلہ بدلتے ہیں__
وہ بے دین ہوتے ہیں "🍁

♡❧❦❥☙ᴇIĐ MußaraKྉ♡❧❦❥☙
HaPPy ᴇIĐ MußaraK to You & Your Family May Allah bless You with all the happiness of the Universe. May this Eid bring Happiness in your Whole life❤️
Hoor Malik👑🥀
Chaand Rat Mubarak sbko🌙⭐🤍💓
آنکھوں میں بسا لیتے ہیں روٹھے ہوئے لمحے۔۔
ہم جاتے ہوئے لوگوں کو پکارا نہیں کرتے۔۔
ہر شخص ہوتا نہیں ہر شخص کے قابل۔۔۔
ہر شخص کو اپنے لیے ہم سوچا نہیں کرتے۔۔۔
مغرور جو کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا۔۔۔
ہم مڑ کر کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے۔۔۔!!
ح و ر❣️
مجھے اپنی مانگئ ہر دعا پر یقین ہے
بیشک میرا رب بہترین کارساز ہے...♥️
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی
love u frndz ❤
ٹوٹ جائے جو سخت لہجے سے
ایسے نرم مزاج لڑکی ہوں___💕
Hoor😍❣️

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہی ہو
کچھ رشتے محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں❤️🥰
ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتی ہوں۔۔
میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتی ہوں۔۔
اسے بتاؤ میں اس سے بچھڑ نہیں پائ
ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم"ہی لکھتی ہوں۔۔🙂❣️
حور۔۔❣️🌹

ساری دنیا کا سکون ایک طـرف اور سجدے میں کافی دیر رہ کر اللّه سے دل کی باتیں کرنے کا سکون ایک طرف ❤
Jumma Mubarak 🌹❣️
میں اس کے خیال سے نکلوں تو کہاں جاؤں
وہ میری سوچ کے ہر راستے میں نظر آتا ہے🥀
#Hoor🌹🌺


کاش آ جائے وہ مجھے جاں سے گزرتے دیکھے
اس کی خواہش تھی کبھی مجھ کو بکھرتے دیکھے !
وہ سلیقے سے ہوئے ہم سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت میں مکرتے دیکھے !
وقت ہوتا ہے ہر ایک زخم کا مرہم محسن
پھر بھی کچھ زخم تھے ایسے جو نہ بھرتے دیکھے !
🙂😐
تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منتر❣️
تو مجھے چھوڑ کے جاۓ گا تو لوٹ آۓ گا💗💕
#..

کہتے ہیں جس سے #محبت ہو جائے.
آنکھیں #بند کرنے سے وہ نظر آتا..🙈😘
میں نے #آنکھیں بند کی مجھے #نیند آگئی..😴🙈😩
پتہ نہیں میرا کیا بنے گا..🙊😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain