~ 👑 - ❤
نہیں کوئی اہل #جگر جو خرید پائے #مزاج میرا 💓🔥🙃
#محبت اور #نفرت دونوں میں #بے_مثال ہوں میں 💯✌
👑 - ❤
ہے واقعہ کچھ اور روایت کچھ اور ہے
یاروں کو یعنی ہم سے شکایت کچھ اور ہے
سمجھی گئی جو بات ہماری غلط تو کیا
یاں ترجمہ کچھ اور ہے آیت کچھ اور ہے
کچھ کم نہیں بلا سے خلافت زمیں کی بھی
یا رب مری سزا میں رعایت کچھ اور ہے؟
اے گردش زمانہ ترا دور ہو چکا؟
یا حال پر ہمارے عنایت کچھ اور ہے
کرتے ہو جو بیان تم .. بجا مگر
تاریخ جو لکھے گی حکایت کچھ اور ہے
💜🦋
اس شور مچاتی دنیا میں🙂
تم ہی سکون کا لمحہ ہو ,🥰❤️
❣️Hoor..
میرا ظاہر اندر جیسا ہو !
منظر پس منظر جیسا ہو !
میرا عشق سمندر جیسا ہو !
اور تیرے پیغمبرﷺ جیسا ہو ❤
مجھے لگنے نہ پائے زنگ خُدا
مجھے اپنے رنگ میں رنگ خُدا ❤
میرے معیار کا تقاضا ہے ۔۔مرشد
میرا ہمسفر بھی نمازی ہو❣️😍
ہم سدهر گئے تو انکا کیا هو گا
جنکو ہماری شرارتوں سے عشق هے
حور شرارتی سی 😄♥️
مجھے وظیفوں سے لایا گیا شہر محبت میں ورنہ میں کسی کی باتوں میں آتی تو نہیں ۔۔۔
تھی ا
#ح و ر😊🥰
+
میں نے اُلفت کے فسانوں میں تمھیں دیکھا ہے' تم وہی ہو نہ جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو,❤️
اتنا آساں نہیں___ شہر محبت کا پتہ
خود بھٹکتے ہیں یہاں______ راہ بتانے والے
♥️💔
خدا پوچھے ___محشر میں' ستایا تجھ کو کس کس نے
اشارے سے کہہ دوں گی ___ کہ یہ سرکار بیٹھے ہیں❤️
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
ہو پیکرِ خلوص تو کافی ہے ایک شخص۔!!!
#Hoor💕

خود نہ کھاتے تھے اوروں کو کھلا دیتے تھے 😇
کتنے صابر تھے محمد کے گھرانے والے 😇
صلی الله عليه وسلم ❤


" اور اللّٰہ کے یہاں محبت کا اصول یہ ہے
کہ جتنا زیادہ اللّٰہ تمہیں پسند کرے گا اتنا ہی زیادہ تمہیں آزمائش میں ڈالے گا_" 😊❤️
#subha bkhair..
چوڑیا بھی لو گی بالیاں بھی لو گی 🙈🙈🙈😍
عید پہ ملنے نہ آئے تو گالیا بھی دو گی🙄🙄🙄
آج تو میرے حق میں بھی دعاکر دینا...!!
اےدوست
سناھے یہ دن بہت قبولیت کاھوتاھے...!!
!!""جمعہ""!!
!!""مبارک !!
ASSALAM O ALAIKUM
اے خدا تو بول دے تیرے بادلوں کو ✨☁️
میرا یار ہنس رہا ہے بارش کی جاۓ💕⛈️
رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں🥀
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain