ﮐﭽﮫ ﮔﺮﺩﺷﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ
ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
😐
Ay emaan walo!!
Tum pr rozy frz kiye gay hen..
Pakory ni...😄
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم
یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم
صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا
سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
تو اتنی دل زدہ تو نہ تھی اے شب فراق
آ تیرے راستے میں ستارے لٹائیں ہم
وہ لوگ اب کہاں ہیں جو کہتے تھے کل فرازؔ
ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بھی رلائیں ہم
احمد فراز
ﻧﻮﺭ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺟﮭﻠﻤﻼﺗﺎ ﮨﮯ ،
ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺠﺎﺏ , ﻣﯿﺮﺍ ﻭﻗﺎﺭ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ "
Chanda😍💕
میں تو چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور کچھ لوگ پر اسرار سمجھتے ہیں مجھے😐🤐
کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں..
اداس لڑکی😐😔
تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکهوں پر عیاں ہو جا
خودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا
Dr.Allama Iqbal
میں چوڑیاں، جھمکے اور گجروں سے عشق کرنے والی سادہ سی لڑکی 💗♥️🥰🎀

مجھ میں تو ہزار خامیاں ہیں ، معاف کیجیئے ...
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجیئے ....!!!
_Short Luv Story.
آنسو + سجدہ
میں اور میرا رب🕋
♥️Sehri Mubarak..
درد ہو، ہمدرد ہو _____پهر ہمدرد سے درد ہو.....!!
یہی گفتگو ، یہی جستجو یہی آرزوئے شاعری ہے۔۔!!♥️
".🌙
_•°!!تیرا نام بھی اگر پڑھ لوں تو
میری آنکھیں مسکرا تی ہیں __•°!!
,,"_🦋.
_•°!!میں نے تو دھیرے سے،
نیندوں کے دھاگے سے
باندھا ہے خوابوں کو تیرے...
میں نہ جہاں چاہوں،
نہ آسماں چاہوں ✨
آجا حصے میں تو میرے _•°!!
جھک جانا ہی محبت ہے
اور اسکا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے🌺
♥️💕
ضدی ہوں
مگر۔۔۔۔ جو تم
پکارو تو ۔۔۔۔
جان _ حاضر
انا مسترد !!
غرور _ مسمار
راہ _ ہموار
سماعت _ واجب
قدم _ یکساں
تیری جانب ۔۔۔۔💕
#hoor💕♥️
Father is the king of every House ♥️🤴🌺🌹
مزاج کی جذباتی ہوں مانتی ہوں
لیکن منافقت میرے بس کی بات نہیں
🖤🥀
Mother is the Queen of every House♥️💗🌹
ﺁﭖ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﯽ ﺁﭘﮑﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮨﮯ ﻭﺭﻧﮧ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻡ ﮐﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain