Damadam.pk
Hoor_Malik11's posts | Damadam

Hoor_Malik11's posts:

ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﻔﯿﻞ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮨﻮ
ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮯ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
H  : ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮐﻔﯿﻞ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﮨﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮯ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ - 
Chlo sb btao guys😊🤭
H  : Chlo sb btao guys😊🤭 - 
Social media post
H  : #Zindagiii humein bHt khubsurt #Dost deti hy❤ LakiN kuCh #dost humein - 
Hoor_Malik11
 

اور پھر ایک وقت آتا ہے ■
جب بندہ کہتا ہے ۔اللہ کچھ نہیں چاہیے بس تو چاہیے ❣🙂

Hoor_Malik11
 

کاش تم مجھے اس طرح مل جاؤ⁦❤️⁩
جس طرح Cinderella کو اس کا Prince ملا تھا♥️🔥
______♥️🔥
Hayyy choty choty sapny Hoor k😌🤭

Hoor_Malik11
 

"_________💢✨
✨مجھے الہامی محبت چاہیئے
اگر میں اداس ہوں تو دل اس کا بھی کہیں نہ لگے,,,,,🖤🥀
#کملی 👑

Hoor_Malik11
 

❣️🔥🥀
مجھے بھی وہ اڑتی روشنیاں بہت پسند ہیں،
میں بھی وہ قندیلیں دیکھنا چاہتی ہوں___!!
🙂❤️کملی حور

Hoor_Malik11
 

حسن کہاں حسین ھوتا ھے اے بشر بد دماغ.......
جس سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں......

Hoor_Malik11
 

جسے بھی اب جہاں جانا چلا جائے خدا حافظ
بھلا ہم کب کسی کی راہ میں دیوار ہوتے ہیں؟
اگر چھوڑا کسی کو تو کبھی مُڑ کر نہیں دیکھا
ہمارے سامنے پھر واسطے بے کار ہوتے ہیں
حور ملک🌹

Hoor_Malik11
 

ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ ﮨﻮﮞ۔۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﺮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﻮ ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺍﮌﺍﯾﺎ ﮨﮯ
#ح و ر🤣💔

Hoor_Malik11
 

یہ دوست بھی عجیب🌹
ہی مخلوق ہوتی ہیں😥..

Hoor_Malik11
 

بعد میں کوئی یہ نہ کہے عید آ گئی میرا یار نہیں آیا.....😒
پہلے ہی اپنے رولے مکا لو😒😐
,حور شرارتی سی😄😊

Hoor_Malik11
 

زندگی بہت خو بصورت ہے اگر
ساتھ چلنے والے منافق نہ ہو❤
M Aa RIGHT
Hoor🥀##..

Hoor_Malik11
 

جب کوئی مجھے سکرین شوٹ بھیجتا ہے تو میں اصل چیز بعد میں دیکھتی ہوں.......😒
پہلے دیکھتی ہوں کہ بیٹری کتنے پرسنٹ ہے......😁
نیٹ ورک کونسا ہے......🙄
نوٹیفیکیشن کس کس ایپ کے کتنے کتنے ہیں......😋
فون ڈیٹا یوز ہو رہا ہے یا وائی فائی ......😁
اور فون سائیلنٹ پر ہے کہ نہیں.....🤭
میرے جیسا اور بھی کوئی ہے یہاں؟؟؟؟🤔🧐

Hoor_Malik11
 

محبتوں کے اساس لہجے، حقیقتوں کے عکاس لہجے
اے بنت حوا، سنبھل کے رہنا فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے
#

Hoor_Malik11
 

اپنے ہاتھ میں ہوتا تو بدحال کرلیتی شخصیت اپنی
صد خیر کہ خالق کے تصرّف میں خود کو دیا ہوا ہے 💙
حور ملک 💗♥️

Hoor_Malik11
 

ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺮﺟﻴﺤﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﮱ، ﺟﻮ ﺁﭘﮑﻮ ﺗﺐ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﮞ ﺟﺐ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮئیﺍﻭﺭ ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ ..🌷

Hoor_Malik11
 

جس دن تم دوسروں کا درد اپنا محسوس کرنے لگو ،،
تو سمجھ لینا تم اشرف المخلوقات ہو 💛💯
♥️🌹

Hoor_Malik11
 

*✦ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس نے ایمان کے ساتھ اور خالص نیت سے رمضان کے روزے رکھے، *اس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے گئے، سارے گناہ معاف کردئیے جائیں گے*
(صحیح بخاری ٣٨)
صبح بخیر ☘️🌄

Hoor_Malik11
 

رب مجھ کو بلاۓ گا ، میں کعبہ کو دیکھوں گی ۔۔
وہ دن بھی تو آے گا ، میں کعبہ کو دیکھوں گی۔۔🕋🕌
ان شاءاللہ ♥️💕