حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ مگر...
میں خواب بڑے دلنشیں رکھتی ہوں...
کملی حور💕♥️
تہذیب ہی اجازت نہیں دیتی مجھے ورنہ!!
اٹھا کے منہ پہ دے ماروں تیرا یہ گستاخ لہجہ🙂
Hoor ❤
اپنے رب کو راضی کرلو اسی رمضان میں
زندگی محتاج نہیں ہوتی اگلے رمضان کی
🥀..
I love Allah♥️💞
میں پہلے بہت بے وقوف ہوتی تھی
مجھے لگتا تھا قسم کھانے کے بعد لوگ جھوٹ نہیں بولتے🖤💔
مسکراہٹ ہی ایسی تھی
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی۔۔
لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہو جاتے 🌺💞💗
حور💕🌹
"... بعض اوقات کوئى ہمارى خاموشى کا
بھى مستحق نہیں ہوتا اور ہم اسے اپنے
احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں۔۔💔😓
😐😕
آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں..
آج تم اپنی پسند کا کوئی شعــر سناؤ..
Hoor🌺😍
وہ سارے جہاں کی خوشیاں
وہ تیرا مجھے یار کـہنا 🖤💥..
Fairy Malik♥️💞🌺
تو ساتھ نہیں ہے...تو مقابل ہی کھڑا رہ
اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں!!🥀
♥️💞
مــــــــــیرا سٹائل ✌ اور نام دونــــــــــوں ہی فیمس ہیں 😌😎
سٹائل سے دنیا جلتــــــــــی ہے 🔥 اور نام پہ دنیا مـــــــــرتی ہے ☺🙈
Hoor Malik ♥️ 💖
سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیوں 💔
رشتے طاقت سے نہیں مبحت سے تھامے جاتے ہیں 💞
💗💞
میرے اندر کا اسٹوڈنٹ مرچکا ہے، میں لکھنا بھول چکی ہوں۔۔ پیپر کیسے دوں گی؟ ☹☹☹️😒
خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے
لوگ ویلی سمجھتے ہیں 😔😂۔۔
ہم سے ہمکلام ہونا تو ادب و آداب سے ہونا
ورنہ لہجے کی تلخیوں کو ہم منہ پہ مار دیتے ہیں 😊
بہت ہنستی ہوں میں
میرے مالک👆
میری ہنسی سلامت رکھنا😍💝..
Princess 😍💗
انتشار زدہ ہے میری اپنی ذات لیکن !
جن کو چاہتی ہوں سنوار دیتی ہوں❤️🦋
راجہ بھی لاجواب تھا صحرائے عشق کا۔۔۔۔۔۔
لیکن دیارِ عشق میں رانی غضب کی تھی۔۔۔۔۔❣️❣️
Hoor Malik ♥️💞
رکھو تم اپنے پاس تاویلیں یہ وضاحتیں
فرصت طلب نہیں ہوں, توجہ طلب ہوں میں💔
Hoor😍
جانتے ہو اذیت کیا ہے
کہنے کو بہت کچھ
ہونا لیکن ...........
خاموش رہنا!!!!!!!
🖤🖤
جب اللہ کُن فرماتا ہے
تو پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں ❤️
ان شاء اللہ ❤️❤️💯
صبح بخیر 🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain