مجھے ایسی ساس چاہیے۔۔
جو ہر ہفتے مجھ سے پوچھے ۔۔🤔
بہو نیٹ پیکج ہے یا میں کروا دوں🤭😆😄
حور♥️
Jaldi ka kam shytaan ka hota hy ...
Is liye m soti b lait hun😸
R uthti b lait hun😁😄
#Hoor
ہاے میں مرجاواں۔۔۔نادرا والوں کو جب میری کوئی شناختی علامت نہیں ملی۔۔
تو لکھ دیا دیکھنے میں شہزادی لگتی ہے🤭😊🌺
ﻏﺮﻭﺭ ﻧﮭﯿﮟ ﮬﮯ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ _ ﻧﮧ ﮬﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﮧ ﮬﮯ !!___ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﺟﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮﮞ _ ﻣﯿﮟ ﺭﺷﺘﮧ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮬﻮﮞ !_
😊🌺
صفائیاں دینا تو دور کی بات
ہم نے تو اپنے ہی حق
میں بولنا چھوڑ دیا۔۔۔..
💔😐
سارے فساد مجھ میں پاۓ جاتے ہیں
اپنے طرز کی اکلوتی بلا ہوں میں۔۔۔!
Choti..😌🌺
۔😍
تیری یاد اچ لکھ لکھ کے اسی شاعر ہو گۓ آں
🎶🎵🎵🎵🎶🎶🎧
"- وہم سے بھی ختم ہوجاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا۔۔۔۔!!🖤🔥
کبھی کبھی اپنے ہاتھ کی چاۓ پی کر۔۔
خود سے ہی عشق ہونے لگتا ہے۔۔♥️🌺😌
#Shoni c Hoor 💞🌺♥️
ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا
خدارا ہمیں تو بہانے بنانے بھی نہیں آتے
⭐💥
اس دوغلی دنیا میں
ایک ہی سچی محبت ہے اور وہ ہے #ماں
_____••💖🥀
Love you mama Jani ♥️♥️😍
ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم.💓👈
Hoor♥️😎
اور باپ وہ ہستی ہے ۔۔❤️😍🥰
جس کے سائے میں ۔۔😍☺️💕
بیٹی خود کو شہزادی سمجھتی ہے۔😊♥️💕😍 love you baba jani😘♥️
وہ صرف عبادت والوں کا ہی،رب، نہیں ندامت والوں کا بھی،رب، ہے😥..
مجھ کو اچھی نہیں لگتیں یہ شعوری باتیں❤
ہائے وہ بچپن کے دن وہ ادھوری باتیں 🔥
#hoor Malik
یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انتہا.....
کہ تیرے ہی قریب سے گزر گئے تیرے ہی خیال میں
...?
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....
🔥💯
سانپ ڈس لے تو علاج کے امکان ھیں بہت👌
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ھے💔
💯🔥 Hoor 🔥💯
_"💞🌼"_
شوخی بھی ہوں، سنجیدہ بھی، پیچیدہ بھی__
میں بالکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں🔥🌚
#🌺🌼💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain