Damadam.pk
Hoor_Malik11's posts | Damadam

Hoor_Malik11's posts:

Hoor_Malik11
 

ہمارا اپنا بھی معیار ہے صاحب
تم ہینڈسم ہو تو بھاڑ میں جاو
#hoor😎💗

Hoor_Malik11
 

من پسند انسان کی لاہ پرواہی
انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے
کیا یہ سچ ہے ؟...

Hoor_Malik11
 

زندگی پشتو کی طرح ہو گئی ہے
نہ بولی جاتی ہے نہ سمجھ آتی ہے،،🤦
ح و ر🌺

Hoor_Malik11
 

!-_🌚
جو ہر کسی پہ مر جائے 🔥
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے 🙄💕

Hoor_Malik11
 

میری دنیا۔۔میری خوشیاں۔۔،💞🌺
بس تم سے شروع۔۔بس تم پہ ختم🌺🌷🌼

Hoor_Malik11
 

# ____
💞😍مشکلیں ختم ہو نہ ہو_____لیکن
تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے۔۔!!😍💞
# 🥀 🥀 🔥

Hoor_Malik11
 

دنیا کے سارے غم اور پریشانیاں آپ کی ملکیت تھوڑی ہیں
لہذا مطمٸین رہیں اور مسکراٸیں 😊😊😊

مکتب عشق سے ہر کوٸ واقف نہیں جناب 
پاہ لینا عشق نہیں  ، فنا ہونا بھی عشق ہے..
H  : مکتب عشق سے ہر کوٸ واقف نہیں جناب پاہ لینا عشق نہیں ، فنا ہونا بھی عشق - 
Hoor_Malik11
 

کہتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی اور بات کر
لاؤں کہـاں سے بات ، تیـری بـات کے سـوا
🥰🥰🥰
Hoor..

Hoor_Malik11
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتا تم کیسی کے ساتھ فری نا ہوا کرو 😉
مجھے جلن ہوتی ہے😒😉😏
ہائے میرے نکے نکے سپنے🙈❤💕

Hoor_Malik11
 

مینوں اِک گل تے دشو شارے 😋😒ہندوستان کی پہلی گلی میں جو شوکت علی رہتا تھا جسکو گولی لگی تھی وہ اب کیسا ہے☹️😜😂😂😋بندہ حال چال ہی دس پُچھ لیندا اے یار 😋😦😂😍😍...

Hoor_Malik11
 

دوست ۔۔۔بیشک ایک ہو
مگر ایسا ہو جو الفاظ سے زیادہ خاموشی سمجھے۔۔۔🙂

Hoor_Malik11
 

" مُجھے شدید نفرت ہوتی ہے اُس لمحے سے ، کہ ؛ جب میرا غصہ میری آنکھوں سے پانی بن کر بہہ جاتا ہے ۔ " 💔

Hoor_Malik11
 

اپنے آپ کو اہمیت دیں
آپ جیسا کوئی نہیں 🔥💯
,ح و ر💗

Hoor_Malik11
 

لگاٶ فتوہ اہل دنیا
میں محبت کو مانتی ھی نہیں🔐
Hoor😎

Hoor_Malik11
 

سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن
سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے
Good Morning 🌅

Hoor_Malik11
 

Oye Bta na billi..

Hoor_Malik11
 

Fairy kahan hy kia kr rhe hy..

Hoor_Malik11
 

Tum bhot koji ho ..billi meww

Hoor_Malik11
 

Kutti eman 😒😏😠