Damadam.pk
Hoor_Malik11's posts | Damadam

Hoor_Malik11's posts:

Hoor_Malik11
 

آخر بن ہی گئی ویکسین کرونا کی
ایک عشق ہی تھا جو لا علاج رہا۔۔✌️

Hoor_Malik11
 

مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔🙁

Hoor_Malik11
 

ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب اُنہیں کوئی اور میسر نہ ہو!!

Hoor_Malik11
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں
💕💗

Hoor_Malik11
 

ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤
Hoor..

Hoor_Malik11
 

ہر گیم میسر ہے گوگل پر_🍂
خدارا کسی کے جذبات سے مت کھیلیئے_✨..

Hoor_Malik11
 

جسے بارش كے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے
مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پِھر سے بنا دینا
یادیں"

Hoor_Malik11
 

ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی____🙊🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں منتیں کرنا___😏😎
Hoor😎✌️

Hoor_Malik11
 

شاعری کیجیے مگر کمال کی کیجیے۔۔
ایک شعر ہمارے نام بھی ارشاد کیجیے۔۔😊
ح و ر۔

Hoor_Malik11
 

انائیں جھلکتی ہیں میری عادتوں سے 🙃
بہت سوں کا ______دردسر ہوں میں 🔥
Hoor😌

Hoor_Malik11
 

بغیر اس کے کہاں ممکن تھی شناخت میری۔
میرا ملک میرے شجرہ نسب کی طرح ہے۔💞
Pakistan resolution day🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Hoor_Malik11
 

میری تو عادت ہے پر تکلف ہو کر بات کرنے کی
تم نے کیسے سمجھ لیا تم آسمان سے اترے ہو؟؟
#hoor✌️😌

Hoor_Malik11
 

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے؟🙂
میں نے محبت میں تجھ پہ یوں بھروسہ کیا
💕✨
#Fairy😘

Hoor_Malik11
 

میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے ❤🔥
میرا خٌلاصہ محبت ہے - میری تشریح صرف تم❤
..."A" 😘💕♥️

Hoor_Malik11
 

ایسے الزام سے پھر کون مُکرنا چاہے ؟
مجھ کو منسوب کریں تجھ سےزمانے والے

Hoor_Malik11
 

میں ہمیشہ تمہیں مضبوطی سے تھامے رہوں گی
خاص طور پر اس وقت جب تمہاری گرفت کمزور پڑنے لگے گی❤🥀🌹🙃
Fairy Malik💕

Hoor_Malik11
 

جچتی نہیں اداسی مجھ پر😍
میں خوش باش اچھی لگتی ہوں 🙈🔥
حور♥️💗

Social media post
H  : 💞میرے بابا میری دنیا💞میری طاقت♥️💗 - 
Hoor_Malik11
 

"دل کہتا ہے دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کرکےایک پیاری سے بات لکھوں میں__'
'_آپ کو اپنی کائنات لکھوں🌍❤️

Hoor_Malik11
 

خدا کرے نہ ڈھلے دھوپ تیرے چہرہ کی
تمام عمر تری زندگی کی شام نہ ہو.
#for my sister's
..I,A & E