خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیے کہ
بے قدری کرنے والوں کی چینخیں نکل جائیں...
I don't need explain my self 🤘
Because
I know ☺️I'm right🤗
SMILE AND RELAX BECAUSE ITS KILLS NAGATIVITY 💜💜🌹🌹🌹🌹
وہ کہتا ہے ﺑﮩﺖ ﺟﭽﮯ ﮔﺎ تیرے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻭﮦ ﮔﺠﺮﺍ ﺟﻮ میں ﭘﮩﻨﺎؤں گا..!!🙊💞...
برستی بارش سے کوئی سروکار نہیں
میرے دل کے موسم طبعیت شناس ہیں . . ☺
#Hoor♥️😍
مجھ پر میرے رب کی خاص مہربانی ہو تم😍😘💑
کہانی نہیں میری تو زندگانی ہو تم😍😘🙈
#for my lovely Bestie ❤🌹
دل چاہتا ھے
کبھی ختم نہ ھو
کپ سے چائے☕
اور
تمہارے دل سے میری محبت😍
#Fairy♥️😍
رہتے ہیں کچھ ملول سے چہرے پڑوس میں
اتنا نہ تیز کیجے ۔۔۔۔ ڈھولک کی تھاپ کو
وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے🙂🥀
اسکے آگے کی داستان ہوں میں🔥💯
#Pray🤲 and #believe 😍 that
#Allah☝️can #change your #life in A #second❤️💫😘
غرور جچتا ہے تبھی تو کرتی ہوں 🙂
میں وہ نہیں جو ہر ایرے غیرے پے مرتی ہوں💯🙃
Your Heart ❤️
Deserves to Bloom😍
Not Break🔥
#H o o r
مرشد! وہ کہتا تھا میں مر جاؤنگا
مرشد! ہم نے بھی کہ دیا
تھوڑا پراں ہو کے مر.😜🤣🤣
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے ہم دونوں
💜
تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی،،
ہاۓ ظالم ! اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں،
محبت ٹھیک ہےپر باپ کی تم فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو♥️
#Hoor
میں غزل سنا کے اکیلی کھڑی رہہ گئی،
سب اپنے چاہنے والوں میں کھو سے گۓ۔
جس کے پاس کچھ بھی نہیں اس پر دنیا ہنستی ہے۔۔
جس کے پاس سب کچھ ہے اس سے دنیا جلتی ہے۔۔
میرے پاس تو تم جیسی "دوست ہے جس کیلیے یہ دنیا ترستی ہے۔۔😍⭐😊
#Fairy ♥️ Hoor
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain