اُس کو رونے کی اذیت سے بچانے کے لئے۔
اِتنا ہنستی ہوں کہ ہنستے ہوئے رو دیتی ہوں
۔۔۔for..?
سب اپنی اپنی پسند بتائیں؟؟
🙄
1:بارش 4:میوزک 3:چائے 2:تنہائی
Mine: 3&4 😉
خود کو #مصروف کر کے #دیکھا ھے!!🍁🙂!!
🍂💕🍁
یاد #پھر بھی #تمہاری آتی ھے!!🍁😌!!
For "A"♥️
تمہیں مفت میں بھی راس نہ آئی
وہ چاہت میری جو کروڑوں کی تھی💗
نمائش کرنے سے---- چاہت بڑھ نہیں جاتی❤❤
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے✌?❤
,
ح و ر"
ہم بدلے نہیں ہیں۔۔۔مرشد
بس دنیا کو سمجھ گۓ ہیں✌️
#Hoor
مجھے بالکل نہیں پسند🦋
بےشمار میں شمار ہونا🥰
شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبتـــــــــ سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔
سنو...!!!😔🤔
دل سے اترا ہوا شخص...!!!
پہلے جیسا مقام حاصل کرسکتا ہے کیا...؟؟؟
☺️ ..
جب میں تم سے کہوں " کچھ نہیں ہوا " تو تم
پر لازم ہےکہ 25 بار اور پوچھو " کیا ہوا؟😍#A
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں❣️ "@"
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں..!!
.😎 Fairy ♥️
شکایتیں بھی تھی اسے تو صرف میرے خلوص سے
عجیب تھا وہ شخص میری عادتیں نہ سمجھ سکا
جیسا سوچو گے ویسی ہی پاٶ گے ✌✌
گناہ گار بھی کمال کی ہوں 💯💯
پارساٶں کی بھی امام ہوں ☺☺
Hoor✌️♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain