میرے پاس سے جو گزرا ، میراحال تک نہ پوُچھا
ُمیں کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جاکے رویا ؟
تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے.....۔
اس نے مجھ سے پوچھا "مفہوم غلط فہمی کیا ہے ؟
میں نے مسکرا کر کہا تم سے امیدِ وفا رکھنا
Happy brothers day mery damadam waly bhaiyo☺
اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو،
انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،
لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے،،
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا