تم جو آۓ زندگی میں..🥀
زندگی کا بیڑا غرق ہو گیا😂
,،❣️آ یا تھا امتحان میں مضمون بے وفا کا
وضاحت جو تیری کی ھم ٹاپ کر گئے،
تم کرتے ہوگے اپنے الفاظوں سے متاثر
میری خاموشی سے بڑا کوئی استاد نہیں ہے
اتنی ترسی ہوئی مخلوق جنت میں گئی تو,
حور دیکھ کر دوبارہ نہ فوت ہو جائیں
انا کے موڑ پر بچھڑے تو ہم سفر نہ ملے
ہم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملےi
*رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں*
*اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا*
اور ہماری محبت میں ایسا وقت آیا
نہ اس نے مجھے منایا نہ میں نے
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر
ممکن اگر ہوتا کسی کو عمر لگانا
ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے
دنیا کو دیکھتی رہی جس کی نظر سے میں
اس آنکھ میں مرے لئیے پہچان بھی نہ تھی
)
تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اُسے دوبارہ تنہا کر دینا، بہت اذیت ناک ہے.....۔
کیسے کر لیتے ہو____بے رخیاں___
دل نہیں دکھتا___تمہارا__؟@❤
تمھیں کیوں احساس نہیں ہوتا ۔۔۔۔!!
*کہ میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر احساس ہو تم۔۔۔
آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے
اک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونکیں ہیں
جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ ویران سا لگتا ہے
وہی چہرے کی مسکان چھین لیتا ہے
جسے بتا دیا جائے ضروری ہو تم 🥀
😡😠😠😠😠😠😠
تنہائیوں میں سکون ھے سائیں
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو___!!!
"میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم___!!!🥰
بہت یاد کرتا ہو گا و مجھے 🤔
میرے دل سے یہ وہم کیوں نہیں جاتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain