تجھے سوچ کر جو آتی ہے!!!!!!
وہ مسکراہٹ کمال کی ہوتی ہے
سخت بد مزاج ہوں میں
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجیے...
Dekh Kar Tuj KO men gam Dil ke Bulla Deti hon😊
Aaj ki sham be qaimat ki tarha guzri
Dost
Naa jane kya bat thi har bat pe tum yaad aye😔
مانا کہ حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں
میری تو ممکن ہے ظالموں میری ہی کردو 😅🤣🤣
آپ وہ ہیں
جسے دیکھ کر میرے دل کی خالی ٹہنی پر پھول گلاب کے کھل جاتے ہیں جسے دیکھ کر مجھے اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں!
تم روحِ من ہو ♥️
اب جو سوچوں تو ہنسی آتی ہے خود پر ، حد ہے
مجھ کو اِک شخص کے چِھن جانے سے ڈر لگتا ہے
کیسے بھُلا دیتے ہیں لو گ تیر ی خدا ئی کو یا رب🥺
مجھ سے تو تیرا بنایا ہو ا اِک شخص بھُلایا نہیں جاتا,,,,
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں
ہم سے بیزار تھے
یا
ہم جیسے ہزار تھے
میں اکثر اسکو سوچوں تو مجھے محسوس ہوتا ہے
اسے مجھ سے محبت تھی یا میرا مان رکھتا تھا
مجھے پھول بے حد پسند ہے
آوں گئے نہ میری قبر پر ڈالنے
تمھیں کیوں احساس نہیں ہوتا ۔۔۔۔!!
*کہ میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر احساس ہو تم۔۔۔
میرے پاس سے جو گزرا ، میراحال تک نہ پوُچھا
ُمیں کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جاکے رویا ؟
اس نے اس وقت بے وفائی کی
جب یقین آخری مقام پہ تھا
ہاں ! مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں۔۔۔
وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے۔۔۔*
#قاصد اُن سے کہنا اُن کی یاد آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کہ ہم #رو پڑتے ہیں..!!🖤
قصور عشق کا نہیں صاحب
انسان کو غریبی مارتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain