تیرے سبب ہی چلا ہے پتہ، سکون کیا ہے؟
جانِ عزیز, سُکونِ مَن, تیری خیر ہو سدا !!
🤎🧡
#Hoor🌸
اور پھر جب میں مروں گی نہ تب میں چاہتی ہوں میرے جنازے کو ایک کندھا آپ دو، میں چاہتی ہوں میری نمازے جنازہ کی پہلی صف میں آپ کھڑے ہو میں چاہتی ہوں میری قبر پر مٹی ڈالتے لوگوں میں آپ بھی شامل ہوں🍁🥀🖤🙃🙂
#Hoor🌸
پتہ ہے اب میں چاہتی ہوں کہ آپ کے دل میں میرے لیے کوئی بھی حساس نہ رہے محبت ہمدردی کچھ بھی نہیں آپ بس اپنی شریک حیات کو خوش رکھ کر,
اپنی شادی کا حق ادا کریں٫
محبت کے سارے حق میں خود ادا کو لوں گی۔۔۔🙂🖤
اک جنگو کے لیے کئ چاند ٹھکرا دیۓ ہم نے❤️🔥🍁
#Hoor🌸
بس ایک آخری بوسہ آپ کے ماتھے پر
پھر اس کے بعد نہ آپ کو رکوں نہ خود رکوں گی💔🥀
Hero💔
#Hoor🌸
طلب اتنی ہے کہ
دل وجاں میں بسا لوں تم کو
نصیبِ ایسا ہے کہ
دیدار بھی میسر نہیں۔۔۔۔🥀
#Hoor🌸
بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر بھی میسر ہے
نہ جانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت ہم نہیں ہوتی✨🥀
#Hoor🌸
رایگاں گی سب گزارشیں
وہ شخص آخر چھوڑ ہی گیا🥀🌸🥰
#Hoor🌸
میرے نصیب٫شوق میں لکھا تھا یہ مقام
ہر سو تیرے خیال کی دنیا ہے٫تو نہیں🥀
#Hoor🌸
کبھی بھی اپنی چاہت کو محبت کا رنگ مت دیں ورنہ آپ کو آپ کی جھوٹی محبت گھسیٹنی پڑے گی۔ میں نے ان گنت لوگوں کو دیکھا ہے جو کہہ رہے ہوتے ہیں وہ شخص مجھ سے اتنی محبت کرتا تھا۔ شروع میں بے انتہا محبت کرتا تھا، میری بہت فکر کر تا تھا ہر وقت میرا خیال رکھتا تھا وہ میرے لیے جان دینے کو تیار تھا مگر بعد میں سب کچھ بدل گیا۔
تو یاد رکھیں میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں وہ محبت نہیں تھی وہ ایک وقتی طلب تھی، وہ وقتی چاہت تھی، جھوٹی محبت تھی جس پر سچی محبت کا لیبل لگایا گیا تھا اور اسے بہت اچھے طریقے سے سجا کر آپ کو پیش کر دیا گیا تھا۔ اور آپ نے اسے سچی محبت سمجھ کر محبت کا طوق گلے میں ڈال لیا۔
محبت اتنی عام نہیں ہے کہ وہ بس کچھ عرصہ تک رہے اور پھر ختم ہو جائے۔ محبت ایک لاثانی جذبہ ہے۔ یہ بھی ختم نہیں ہوتی
#Hoor🌸
سارا کھیل . . . . . . . . نصیبوں کا ہے ورنہ
مہندی کا رنگ گاڑھا آنے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔💔🖤 🔥🖤
#Hoor🌸
سوائےصبر کے کُچھ بھی تو میرے بس میں نہ تھا ، سو جِتنا ھو سکا پروردگار میں نے کیا 🙂💔
#Hoor🌸
زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو_____تجھے پا کر خود غرض رہیں گے ہم🙂❤️🌍🖇️
#Hoor🌸
تم تو اب آئے ہو اس دشت محبت کی طرف😌
میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے💔
#Hoor🌸
ہاں میں #وہی ہوں ____جسے #دیکھنے کے بعد😍
لوگ #پلکیں جھپکنا ____ #بھول جاتے ہیں۔۔😍
#Hoor🌸
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️
#Hoor🌸
"__💜🌍🖇️
"اپنی انا کو بھاڑ میں جھونک کر"💔👀
"ایک بے قدرے کو منانے کا جی چاہتا ہے"🖤😇🔥
#Hoor🌸
"#کبـھی یوں بھی آؤ #میرے #دل❤️ میں💕
کہ #تجھـے #عمـر #بھـر کے لیے #روک لوں😍"
#Hoor🌸
میں محبت کی مٹی سے بنائی گئی حسین لڑکی
میرے ہاتھ کو تھامنے والا فقط محبت ہو گا
میرے ساتھ کے لیے دنیا کی تیسری سب سے بڑی جنگ ہو سکتی ہے 🤩👰
محترم__🥀
#Hoor🌸
یاد آجاتی ہیں بے ساختہ باتیں اُن کی،،
بے سبب ہونٹ تبسم میں ڈھلے جاتے ہیں.. 💞
#Hoor🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain