ذکر تیرا ہی چل رہا تھا✨💑
یونہی نہیں مسکراۓ ہم😊🙈
#Hoor🌸
کرتا تو ہوگا وہ مجھ کو یاد کبھی کبھی -"🙃
#Hoor🌸
میں تو جان کے بدلے بھی نہ دوں کسی کو
آپ جو میرے ہیں تو صرف میرے ہی ہیں ❤️🥰🙈😊💯✍️
#Hoor🌸
اِن دنوں بخت بھی کُچھ نارسا ہے یار🔥🙂
میں چاہتی کُچھ ہوں اور ہوتا کُچھ ہے🥀
#Hoor🌸
کیوں دکھائیں ہم چہرہ اپنا
تم اگر انگلیاں کاٹ بیٹھے تو...❤️🥺
#Hoor🌸
تو کیا تُم میسر کبھی نہیں ہو گے ہمیں
تو کیا یہ زندگی بے چینیوں میں گزرے گی_🥀🖤
#Hoor🌸
Gud nyt🥰 Allah HafiZ!!
روحِ من... 🖤
میں یہ نہیں جانتی کہ
آسمان اور زمین میں فاصلہ زیادہ ہے
یا مشرق سے مغرب میں
مجھے بس اتنا پتا ہے
کہ آپ مجھ سے دور ہیں
لیکن میرے دل کے بہت قریب ہیں ♥
#Hoor🌸
🔥 🌸
میرے شاہِ من...
میرے رازداں....
تجھے سب خبر ہے رفیقِ جاں
کہ یہ سایہ سایہ سی زندگی
کہیں دھوپ ہے کہیں چھاؤں ہیں
بس اک تو ہی نہیں پاس ہے
تیرے خواب چھونے کی آس ہے
کبھی آ قریب تو بول دوں
دل زود رنج کو کھول دوں
مگر اے رفیق عزیزِ جاں
یونہی زندگی ہے گزر رہی
کبھی راستوں کی خبر نہیں
کہیں منزلوں کا نشاں نہیں
تجھے دور دور سے دیکھنا
یہی سوچنا, یہی کھوجنا
کہ کہیں تو تجھ سے ملے ہیں ہم
کسی دھند میں,کسی خواب میں
کسی آگ میں تو جلے ہیں ہم ❤️🔥
#Hoor🌸
میں ٹھہری اپنے مزاج کی لڑکی
شوخ مزاجی پہ آؤں تو غیروں کو اپنا بنا لو
ضد پہ آ جاؤں تو مند پسند شخص بھی ٹھکرا دوں 💕✨
#Hoor🌸
ہمہں بھاتی ہیں سیاہ راتیں پرکشش تنہائیاں---🖤🌚
#Hoor🌸
"میں جب بہت تھک جاتی ہوں ناں🔥💔
تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں🙂🥀
اور اس صفحے پر آ کر رُک جاتی ہوں🌸
جہاں زندگی نے پہلی بار تمہیں مجھ سے ملایا تھا😍
اور میں دیکھتی ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں🙅🏻
وہی صفحہ۔۔، صفحہ زیست رہا باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے.“🥀🙂✨
#Hoor🌸
ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﻧﺎﮞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﻨﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮯ چاہنے والے❤️
ﺟﻮ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻟﻔﻈﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺘﺎﺋﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻤﻞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ😍
ﺁﭖ ﺟﺘﻨﯽ ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ، ﺟﺘﻨﺎ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻭﮦ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮨﯽ ﺁﺋﯿﮟ😋
ﺁﭖ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ، ﺩﮐﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮ ﺁﭖ ﺑﻨﺎ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﭼﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺁﭘﮑﺎ ﺁﭘﮑﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺁﭘﮑﻮ ﺩﻻﺳﮧ ﺩﯾﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﻮ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ😇
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ available ﮨﻮ❤️🌸
#Hoor🌸
اے شہزادے!🥰
تم قابل رشک ہو✨😇
یقین جانو کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ کوئی
میلوں دور ہوکے بھی__🌸🙃
کسی شخص کے دل و ذہن پہ حکمرانی کرسکے؟🙂
ہاں تم ہو، تم بالکل وہی ہو!✌️
میرے دل کے حکمران_!😇
#Hoor🌸
_🧚
بہت دل چاہتا ہے میں تیرے شانوں پہ سر رکھ کہ وہ سارے آنسوں بہا ڈالوں جو میری شریانوں میں چبھتے ہیں 💔
#Hoor🌸
ﺍﭘﻨﮯ ﺳﭙﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺩﺩﺍﺭ ﺳﯿﺎﻧﯽ ﻣﮕﺮ ﺗﮭﻮﺭﯼ ﺳﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽﮨﻮﮞ🌸🥀
، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮐﮍﻭﯼ ، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﮑﻞ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﺟﯿﺴﯽ ﮨﻮﮞ
#Hoor🌸
" خُواب ہی بس رہ گئے ہیں ، جِن میں ہو تُم ہمسفر میرے! ۔ " 💔🙂
#Hoor🌸
مجھ میں اکڑ و غرور نہیں ہے۔
مگر عاجزی و سادگی بھی نہیں ہے۔
میں کسی کے آگے نہیں جھک سکتی۔
میں ہاتھ جوڑ کر معافی بھی نہیں مانگ سکتی۔
میں پاؤں پکڑنا بھی گورااا نہیں کرتی۔
میں ہاتھ پھیلانے کا تصور ہی نہیں کرتی۔
میں اس کو خود داری کہتی ہوں۔
میں عزت نفس کو کچل کر زندگی کی آسائشوں کو حاصل کرنا بزدلی سمجھتی ہوں۔
میں خاموش ہو کر پیچھے ہٹ سکتی ہوں۔
میں اپنے حق سے دستبردار ہو سکتی ہوں۔
مگر گِر کر پاؤں میں بیٹھ نہیں سکتی..!!🖤🥀
#Hoor🌸
شاعری ترک کرنے والی ہوں🥀
میں بہت جلد مرنے والی ہوں🙂
#Hoor🌸
اب قہقوں کے ساتھ کریں گے علاجِ غم ہم🥀
مُدتوں اُداس رہے کچھ نہیں بنا__🖤
#Hoor🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain