کتنی مسافت طے کی اور پہنچے کہیں بھی نہیں____💔🥀🙃
#Hoor🌸
عورت محبت کے بغیر ایسے مرجاتی ہے جیسے کوئی پھول دھوپ نہ ملنے سے اپنی تازگی کھودیتا ھے ،😌🖤🥀
#Hoor🌸
روح من ❤️
میرا دل چاہتا ھے تم لوٹ آؤ
اور کندھوں سے تھام کر مجھ سے پوچھو
" تم نے یہ کیسے سوچ لیا کہ سب کچھ یوں اتنی جلدی ختم ہو سکتا ھے،
میرے سکون قلب ❤️
میرا دل چاہتا ھےتم غصے بھری نظروں سےمجھے دیکھو
اور کہو
"میں ساری عمر تمہیں اپنے آپ سے الگ نہیں کر سکتا،
تم میری محبت ہی نہیں،میرا عشق بھی ہو،میری دیوانگی بھی ہو"
اور پھر مَیں
تمام گلے شکوے تمام دل آزاریاں بھول کر
اپنی عزتِ نفس کو سو بار تم پہ وار کر
تمہارا ہاتھ تھام کر
اس شدت سے روؤں کہ میری آنکھ کے آنسو تمہاری آنکھوں سے بہنے لگیں
میں یہ سب سوچتی ہوں
پھر ہنس پڑتی ہوں
اور پھر اس کے بعد اپنے ہی کندھے پہ سر رکھ کے پھوٹ پھوٹ کے رونے لگتی ہوں
اور ایسے میں آنکھوں سے اشک نہی لہو بہتا ھے °💔
#Hoor🌸
اور پھر کچھ راتیں ایسی بھی ہوتی ہیں کہ سانس لینا وبال لگتا ہے🌚🥀
#Hoor🌸
تُمہارا قرب مَیسر جہاں بھی ہوگا مجھے🔥❤
تمام زیست میں__ وہ وقت مُعتبر ہوگا🙌👑
#Hoor🌸
ایسا ممکن تو نہیں پر میں چاہوں گی
جس کو تو چاہے وہ بھی تیرا نہ رہے🖤
♥️✨
#Hoor🌸
،ویران دامن ، أجاڑ پہلو ، وہ تیری کھوجیں تیرا تصور
#Hoor🌸
لاپرواہ سی تھی🙂🔥
مگر واللہ اس شخص کی بہت پرواہ کرتی تھی.....💯✨
#Hoor🌸
ہر محبت کا انجام شادی نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر دوستی کا انجام محبت ہوتا ہے لیکن ہر محبت کا انجام شادی ہو بھی جاتا ہے جیسے کے اعظم کے محبت اور دوستی بھی محبت میں بدل سکتی ہی جیسے کے میری۔۔۔عورت اپنی پہلی محبت کبھی نہیں بھولتی۔۔
مجھے آج بھی آپ سے محبت ہے اور یہ محبت دل کے ایک کونے میں بند ہے جہاں جھانکنے کے اجازت تو اب میں خود کو بھی نہیں دوں گی دل کا وہ کونہ میرے لیے کسی شجر ممنوعہ کے مانند ہے اب اگر سوچو تو مجھے لگتا ہے آپ ٹھیک کہتے تھے دوستی کو اگر دوستی ہی رکھا جائے تو اچھا ہوتا ہے روحانی رشتے جب جسمانی رشتوں میں بدلتے ہیں تو نہ روح کا تعلق اپنی جگہ پر رہتا ہے اور نہ جسم ک۔۔۔میری دعا ہے اعظم آپ ہمیشہ خوش رہیں زندگی کا ہر لمحہ آپ کے لیے امر ٹھہرے
شادی مبارک ہو🥰
#Hoor🌸
یادیں ہماری زندگی کا قیمتی سرمایہ ہوتی ہیں اور جن لوگوں سے ہماری یادیں وابستہ ہوتی ہیں وہ ہمارے لیے سب سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔محبت ہمیں کبھی بھی ۔۔۔۔کہیں بھی۔۔۔۔کسی سے بھی ہو سکتی ہے لیکن پتا ہے کیا؟؟؟ہم محبت کر تو لیتے ہیں ان لمحوں کا حسین احساس ہمارے بہت انوکھا ہوتا ہے جب ہمیں کسی سے محبت ہو رہی ہوتی ہے اس سے ہم انجان ہی ہوتے ہیں کون جیتا ہے۔۔
کون مرتا ہے۔۔۔کون چھوڑ جاتا ہے۔۔۔۔کون ساتھ رہتا ہے۔۔۔۔ یہ سب ہمیں معلوم نہیں ہوتا لیکن پھر بھی کہتے ہیں محبت جیت ہوتی ہے
۔۔۔۔محبت مان ہوتی ہے۔۔۔پھر چاہے وہ بچھڑ جاۓ یادیں تو ساتھ ہوتی ہیں
حسین لمحوں کی حسین یادیں
#Hoor🌸
" اور میری خُوبصورتی دھری کی دھری رہ گئی ، جب میرا واسطہ میرے نصیب سے پڑا ۔ " 💔🙂
#Hoor🌸
کوئی بھی ہو ،اُسے مڑ کر کبھی نہیں دیکھا
یہ میں کیوں تیری طرف بار بار آتی ہوں؟
#Hoor🌸
اور پھر جب تمھاری یاد آتی ھے تو میں خود کو دنیا کی مجبور ترین انسان سمجھتی ھوں💔
#Hoor🌸
بلا کی حسین اور انتہا کی بے وفا ہوں جناب !!!🙂🥀
پرہیز کیجئیے🤞😎
#Hoor🌸
"اک کرب کا موسم"جو دائم ہے ابھی تک💔🔥
"اک ہجر کا قصہ"جو مکمل نہیں ہوتا🙂🥀
#Hoor🌸
جس نے معصومیت نہیں دیکھی۔۔۔۔💁♀️
وہ آ کر میرا دیدار کر لے۔۔۔۔🤫😌❤😂
می: دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا 🤫🤫
لے ہمسفر: 🐢🐢🐢🐢🙁😕😂😂
یہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں😔
#Hoor🌸
" وہ میری اِس قدر مُحبت پر چونکتا بھی نہیں حیرت ہے! ۔ " 💔🙂
#Hoor🌸
|• جو سمجھ پاؤ تو عام سی، نا سمجھ پاؤ تو مغرور سی•| 🥀🖤🔥🔥🖤
#Hoor🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain