Damadam.pk
Hooriya_Khan's posts | Damadam

Hooriya_Khan's posts:

Hooriya_Khan
 

سرد ہوائیں ہوبہو تم جیسی ہیں!!
♥🔥
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

ٹھہر جا رک تجھے پہچانتی ہے آنکھ میری!
تمھارا چہرہ میرے اعصاب پہ طاری تھا کبھی۔۔..🖤
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

پھول مرجھا گئے ______محبت کے
اس کے ہاتھوں کا لمس مانگتے تھے
🍁🍂
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

دن گنتے گنتے مہینے
اور مہینے گنتے گنتے سال
سال گنتے صدیاں گزر جائیں گی
پر جانے والے لوٹ کر نہیں آئیں گے....
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

کوئی فتویٰ لگاؤ_____ اہل دل!!
میں محبت کو مانتی ہی نہیں😊
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

یہ پیار محبت کچھ بھی نہیں
جذبوں کی صرف اک حدت ہے
جب جذبے ٹھنڈے پڑ جائیں
تب بوجھ محبت لگتی ہے
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

دکھ کس بات کا ؟
آپ ہمارے تھے ہی کب
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

-" سنو جاناں!! ❤
تم محبت پہ مبنی اک ایسی دھن ہو جو کسی کو بھی سحر زدہ کرسکتی ہے 😍❤️
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

اک شام جو دیکھا تجھے ہنستے ہوئے
اک کافر نے بھی کہا اللّٰہ اللّٰہ ۔۔۔۔!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

سازوں میں بہترین ساز تیری ہنسی کا ہے ...
اور لفظ "خوبصورت" تمہی پہ جچتا ہے ........❤️
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

👅💄👀
"زندگی گزرتی جا رہی ہے✨
اور مجھے میک اپ کرنا نہیں آیا"😒🔐❤😂

Hooriya_Khan
 

مقابل آئیں گے ہم حشر میں
یہاں آپ جیت جائیں جاناں........................................
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

تجھے کیا فرق پڑتا ہے مزے کر
مرا غم ہے نہیں جاتا...!! نہ جائے...!!🖤
#Hani🌸

Hooriya_Khan
 

جو تیری جستجو میں چھوڑ دیا___!
اُس کا نعم البدل تو تُو بھی نہیں___!

Hooriya_Khan
 

ایک شہزادی
جو تمام سپاہیوں کو
ایک شخص کی
تلاش میں بھیج دے
اور جب سپاہی اس شخص کو
تلاش کر کے لے آئیں
تو شہزادی محل کے تمام آئینے
چکنا چور کرنے کا فرمان جاری کرے
کیونکہ شہزادی کو
اپنا عکس دیکھنے کے لیے
فقط اس شخص کی
آنکھوں کے شیشے درکار تھے
گر تاریخ میں ایسی
کوئی کہانی ہوتی
تو یقیناً شہزادی کا کردار میرا ہوتا
اور میرے مدمقابل ہوتے
"تم".....❤
#Hoor🌸
#Hoor

Hooriya_Khan
 

نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو
نا مَیں رہی، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو
🔥🖤🥀
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

کچھ ادھورا پن تھا، جو پورا ہوا نہیں
کوئی تھا میرا، جو میرا ہوا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!
🥀🖤
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

سال بھی تو بائیسواں لگا تھا
روگ لگنے کی کوئی عمر تھوڑی نہ ہوتی ہے!
محبت اِک ماہر رقّاصہ کی طرح میرے اندر رقص کرنے لگی
جانے کس نے سکھایا تھا محبت کو ناچنا؟
ایسا ناچی کے گھنگرو ٹوٹ گئے!
اماں ری اماں تو جانتی ہے نہ محبت کو
محبت تو تتلی کی مانند ہوتی ہے
پل میں اُڑ جاتی ہے
مگر رنگ چھوڑ جاتی ہے!
اماں ری اماں تو جانتی ہے نہ محبت کو. . .! 🖤
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 


شہرِ دشتِ فراق نہیں نیم مُردہ سی
تلخ یادوں پر لپٹی🥀
احساس کی یہ گرد کیا ہے!🤔
اُداس لوگوں کی گہری آنکھیں😌
جو فُرصتیں ہوں تو پڑھ کے دیکھو😊
پتہ چلے گا کہ درد کیا ہے......!!!🙂🤞
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

-" تم بے نام رشتوں کے ختم ہونے پر مت رویا کرو گُڑیا، یہاں لوگ نکاح کر کے بھی چھوڑ جاتے ہیں_" ☺️💔
#Hoor🌸