کیا کہا..؟🙃
آپ کی خاطر اذیت جھیلوں..!🙂
آپ پیارے تو ہیں😇 مگر اب جان سے پیارے تو نہیں🔥😌
#Hoor🌸
ادب والوں کی محفل میں نا لے چلو مجھے,,
میں بے ادب ھوں ھنسی آگٸ تو کیا ھو گا☺
#Hoor🌸
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
جھوٹ سننے کے لیے خاموش رہتی ہوں😶
#Hoor🌸
ڈھونڈتی پھرتی ہوں شہر لاہور میں اُس کو
لگتا ھے وہ پرانا محلہ ہی چھوڑ گیا __💔🔥
#Hoor🌸
اَیسا وَجدان کہ ہَر چِیز میں تُو ہی تُو ہے
اَیسا فُقدان کہ نَزدِیک رَگِ جاں بھی نَہِیں__
#Hoor🌸
آو ساتھ مل کر چلتے ہیں
لاہور سے لاہور تک ___♥️🔥
#Hoor🌸
میرا دل چاہتا ہے🙂🥀
وہ مجھے چاہے بالکل ویسے جیسے
میں اسے چاہتی ہوں😇
میرے بارے میں سوچے، سوچتا ہی جائے،
وہ بھی مجھ سے بات کرنے کو بے تاب ہوا کرے،
میں ہنسوں تو میرا ساتھ دے❤️
میں روؤں تو اپنی پوروں سے بہتے دکھ چنے،
وہ لبوں کو جنبش دے تو🌸
خوشبو میرے من میں رقص کرے،
لیکن اس خواہش کو دل کے سب سے
تاریک کونے میں قید کیا ہے🙂🥀
#Hoor🌸
عجب نہیں ہے تصورات میں کھوئی لڑکی😇
تلخ سا بولتی ہے اب اداسیاں ہی لکھتی ہے🔥
#Hoor🌸
میں مثل کھلی کتاب ہوں🌸
جسے پڑھ تو کوئی بھی سکتا ہے مگر😈
سمجھنے کی سکت کوئی کوئی رکھتا ہے🙂🥀
سڑیل 🔥😌
#Hoor🌸
ہائے تیری ہوں ساری کی ساری میں😌❤️
#Hoor🌸
تُو آسمانِ بخت کو چُھوتا ہوا سحر
میں دشتِ حادثات میں غُربت کی شام ہوں🥀💥
#Hoor🌸
میں نے کتنے آرام سے تمہیں جانے دیا تھا نہ
اپنا دل پتھر کر کے, آنکھیں بند کر کے کتنے آرام سے بغیر کسی سوال جواب کے کسی اور کے لیے چھوڑ دیا تھا ناں!
بس وہ میری آخری سخاوت تھی💔🙂
#Hoor🌸
میں ایسا ہمسفر چاہتی ہو ؟؟
یوسف جیسا ۔۔۔۔💌
یعنی خوبصورت ؟؟؟
نہیں اگر اُس کے قریب کوئی غیر عورت آئے تو وہ کہے " اللہ کی پناہ "??💥
#Hoor🌸
-"_ جو ہوا سو ہوا
- خوش رکھے خدا اُس کو.🥀
#Hoor🌸
ہاں وہ ایسا ہی ہے کہ اسے چاہا جائے
#Hoor🌸
تم ایک مختصر سا لمحہ ہو اور میں تمہیں صدیوں تک جینا چاہتی ہوں ۔۔🦋
خواہشوں کی کوئی حد تو نہیں ہوتی ناں.. ♥️
#Hoor🌸
اگر تم یہ سمجھتے ھو۔۔۔
اسے دیکھے بنا، چھوئے بنا۔۔۔۔
درشن نہیں درشن۔۔۔
کوئی سنگم نہیں سنگم۔۔۔
اگر تم یہ سمجھتے ھو۔۔۔۔
محبت میں وجود یار کا ھونا ضروری ھے۔۔۔۔۔
وگرنہ یہ ادھوری ھے۔۔۔۔
تو پھر تم خاک سمجھے ھو۔۔۔۔
ھو شرطوں پر تو پھر یہ تشنہ ایجاد رھتی ھے۔۔۔
محبت جب تلک ہر شرط سے آزاد رھتی ھے۔۔۔۔۔۔
بہت آباد رھتی ھے۔۔۔۔۔🖤
#Hoor🌸
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے میں نے تجھے!!
ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے🍁
#Hoor🌸
مصلحت تھی جدائی کی بات سے منسوب🙂🔥
کہاں پہ دونوں ہوئے آ کے متفق، دکھ ہے!🙃💔
#Hoor🌸
حقیقتوں کے مقابل سراب دیکھیں گے🙂🔥
کبھی تُو آنکھ سے اُترا تو خواب دیکھیں گے✨😇🌸
#Hoor🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain