Damadam.pk
Hooriya_Khan's posts | Damadam

Hooriya_Khan's posts:

Hooriya_Khan
 

تب تاجِ درخشاں تھے، اب خاکِ پریشاں ہم،🔥🙂
دن تب بھی گزرتا تھا، دن اب بھی گزرتے ہیں..✨😇
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

خود کو بھی محسوس کیا کریں 🌻
رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں🌞
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

اندازِ عشق بھی کیا........خوب تھا ان کا🔥
ہزاروں درد دے گئے ہمیں جان کہتے کہتے🥀
👑💫
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

"-"🌸🌸"-"
"میرے ہم نام تو بہت ہوں گے
کوئی مجھ سا ہوا تو بتانا🖤🥀
👑💫
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

دل دن بدن بھجتا جا رہا ہے نہیں معلوم کیوں؟؟؟
ہاں مگر ممکن ہے کہ عنقریب دفن ہو جاؤں ....
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

اس ایک شخص کی کمی______؟
تمام راحتوں کی قاتل ھے____💔
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

Finally aJ 1 year and 5 month baD apny baT kaR hi lie!!❤️😋😋

Hooriya_Khan
 

" یہ مان ہی کافی ہے کہ تیرے خاص رہے ہم؛
کچھ دن ہی سہی، زندگی کے پاس رہے ہم۔"💔🙂
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

جناب !! اب تو عشق بہت آسان ہے ۔ ۔ ۔
چاہا ، پکڑا ، چوما ، کھیلا ، پھینک دیا ____ :';) 🍁🥀🍂
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا.....!!
HuZi
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

تیرا صدقہ اتارنے کا جی چاھتا ھے
تجھ پر خود کو وارنے کا جی چاھتا ھے. 🔥♥️
جی چاھتا ھے کہ کھیل لو آخری بازی
ھائے تجھ پر دل ھارنے کا جی چاھتا ھے.
@Hero❤️
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

نہ تھی کوئی اور رنجشیں،صرف عادتوں میں تضاد تھا____
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا.....!!!!🖤
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

بھری جوانی میں موت کو چکھنا چاہتی ہوں، میں رب سے بڑی جلدی ملنا چاہتی ہوں ۔۔۔🙂🔥
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

عورت کو ہمیشہ ایک میچور اور عقلمند مرد پسند آتا ہے جو زندگی کے معاملوں میں اس کا ساتھ دے کیونکہ نادان اور چنچل مزاج تو وہ خود بھی ہوتی ہے 🙂
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

نہ تھی کوئی اور رنجشیں،صرف عادتوں میں تضاد تھا____
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا.....!!!!🖤
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

تمھیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں...!!!🖤🥀
#Hani🌸

Hooriya_Khan
 

اور پِھر کچھ یادوں میں, زِندگی بستی ہے 🙂🖤"
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

سکون دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے جاناں...!!!🖤🥀
#Hoor🌸

Hooriya_Khan
 

Your presence make this World a beautiful place to live.🥰
Hero❤️

Hooriya_Khan
 

جَب میں نے خُود کو جان لیا تو میری ذرّہ برابر خواہش نہیں رہی کہ میں کِسی اور کو جانُوں۔۔۔میں کیا چَاہوں یہ میرے لئے مقّدم ہے۔۔لوگ کیا کہتے ہیں مجھے گَھنٹہ پَرواہ نہیں ہے۔
میرا فہم مجھے اللہ کے کیسے اور کِس قدر قریب کرے گا میرے لئے یہ بہت ضروری ہے۔۔۔باقی لوگ مجھ سے کیا چاہیں میں اہم نہیں سمجھتی۔
مجھے اللہ نے آزاد اور میری ذات کا مختیار بنا کر اپنے لئے یہاں بھیجا۔۔۔میں اس کا عَکس ہوں۔۔میں اللہ کے لئے ہوں اور وہ میرے لئے ہے۔۔۔چاہے تمام عَالم بھی مجھ سے بیزار ہو تو اَب میں کیا کروں۔
وہ مجھے ہر شَے میں نَظر آوے۔۔ہر سُو دِکھے۔۔میرے دِل میں سماوے۔۔مجھے چاہے۔۔مجھے نظر آوے۔۔۔میں یہ نَظارے کیسے خُود میں سماؤں میں تو بَس یہ سوچوں۔
#HoOr🌸