Damadam.pk
Hooriya_Khan's posts | Damadam

Hooriya_Khan's posts:

Hooriya_Khan
 

کہیں سنا تھا کہ،،، بارش کے وقت جو بھی دعا مانگو قبول ہوتی ہے۔ کیونکہ اس وقت اللّٰہ کی رحمت سے آسمان اور زمین دونوں سرشار ہوتے ہیں۔ اور پھر بس یہ سننے کی دیر تھی کہ، میں "پاگل سی لڑکی!" روز بارش کا انتظار کرتی اور جب جب بارش کی اک بوند بھی اس روئے زمین پر پڑتی تو، ہاتھ اٹھائے تمہارے لیے دعا مانگنے کھڑی ہوجاتی۔ اور پھر اپنی اس دعا کو برستی تمام بوندوں اور اس میں چھپی رحمت کے صدقے میں دیتے ہوئے "آمین" کہہ دیتی۔۔۔!!!
#HoOr🌸

Hooriya_Khan
 

جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہی ہوں ،
تو اچانک سے میرے موبائیل پہ کال آئے ،
اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ،
جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ،
تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ
"سنو ""۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔"
اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ،
پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ،
تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ
"Sorry,she is no more"
اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ،
جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں،کمر جھک گئی ہو، آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں ،
اور ہاتھ میں سہارے کے لئے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ،
پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ"سنو "
میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتا ہوں، عشق کرتا ہوں،
مجھے معاف کر دو ،
" میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی"
اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ،
اسے جواب تک نہ

Hooriya_Khan
 

" یوں تو لاحاصل بُہت کُچھ رہا ؛ پر سرِفہرست رہی کمی تیری ۔ " 💔
#HoOr🌸

Hooriya_Khan
 

" مُجھے تُم سے کیا درکار ہے ۔ "
" بس ایک صبح ۔ "
" وہ صبح کہ جس میں میری پیشانی پر ایک بوسہ ہو ، جو تُمہارا ہو ۔ "
" تُمہاری پیشانی پر ایک بوسہ ہو ، جو میرا ہو ۔ "
" اور ایسی لگاتار صبحیں ، تا دمِ مرگ! "
" بس اتنی سی تو خواہش ہے میری ۔ "
#HoOr🌸

Hooriya_Khan
 

تجھے تو مل جائیں گی ستر ہوریں🔥
میرے بخت میں نہ تو یہاں نہ وہاں💔🍁
#HoOr🌸

Hooriya_Khan
 

پوچھنے لگی ۔
یہ شاعر، یہ لکھاری، یہ عاشق
سب دسمبر میں ہی اتنا بے چین کیوں ہوتے ہیں.؟
میں نے پوچھا
تمہیں کبھی بدن پر گہری چوٹ لگی ھے؟
بولی : ہاں لگی ھے۔
میں نے کہا
تو جب وہ چوٹ کا زخم بھر گیا اور سردیاں آئیں تو اس نے درد کیا؟
بولی: ہاں کبھی کبھار ۔
تو میں بولا
جیسے بدن کے پرانے زخم سردیوں میں جاگ اٹھتے ہیں ویسے ہی کچھ زخم روح کے ہوتے ہیں جو دسمبر میں جاگ جاتے ہیں۔۔!!
#HoOr🌸

Hooriya_Khan
 

تم اور میں۔۔۔ میں اور تم_. "❤
خدارا__ اس " اور کو تو نکالو🔥
#HoOr🌸

Hooriya_Khan
 

ميں نے سب کچھ چھوڑ ديا تم اب تو واپس آوگے نا ميں تمسے کچھ بھی نہیں مانگوںگى تمہارے ساتھ کے علاوہ کہو نہ کہ تم اب آجاؤ گے ۰۰۰۰۔🥀🖤❤😊
#HoOr🌸